“میں دو سال سے مقدمات کا سامنا کر رہا ہوں،مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور کی جائے،بانی

شائع شدہ 5 ماہ قبل پر جنوری 11 2025، 8:10 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی نے 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی بانی نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں رہائی کے لیے عدالت سے رجوع کیا ہے۔
بانی پی ٹی آئی نے جناح ہاؤس حملے سمیت دیگر مقدمات میں ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 9 مئی کو وہ اسلام آباد میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی حراست میں تھے اور الزامات کے تحت مقدمات میں نامزد تھے۔ سیاسی انتقام کی سازش کا الزام لگا کر مقدمات میں نامزد کیا گیا ہے۔
بانی پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواست میں مزید کہا گیا ہے،“میں دو سال سے مقدمات کا سامنا کر رہا ہوں، مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور کی جائے۔

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے19 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
- 10 گھنٹے قبل

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں مون سون کی پہلی بارش،موسم خوشگوار
- 32 منٹ قبل

فلم”لوگرو“کابڑاکارنامہ،16روز میں 70کروڑ کمالئے
- 10 گھنٹے قبل

امریکی صدر کا غزہ میں سیزفائرکےحوالے سے بڑا دعویٰ
- 12 گھنٹے قبل

میکسیکو،دوران تقریب فائرنگ سے بچوں سمیت 10افراد قتل
- 24 منٹ قبل

پاکستان اگلے ماہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا
- 11 منٹ قبل
مسجد اقصیٰ کو 12 روز بعد کھول دیاگیا
- 10 گھنٹے قبل

اسرائیلی حملے میں زخمی پاسداران انقلاب کے کمانڈر شہید
- 10 گھنٹے قبل

ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ،نورزمان،ناصراقبال فائنل میں پہنچ گئے
- 12 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا ایران پر حملے کو "ہیروشیما جیسا" قرار دینے پر عالمی سطح پر شدید ردعمل
- 12 گھنٹے قبل

موسم کی خرابی،لاہور کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر
- 28 منٹ قبل

محرم الحرام 1447ھ کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
- 19 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات