اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کی دعوت دے دی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ تقریر سے پہلے اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کیلئے دعوت دینا چاہتا ہوں ،اپوزیشن کی انتخابی اصلاحات پر تجویز سننے کوتیارہوں۔
وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ انتخابی اصلاحات کےلئے شفارشات ترتیب دی ہیں۔اپوزیشن سے درخواست کروں گا کہ انتخابی اصلاحات جمہوریت کا مستقبل ہے۔ ملک میں1970 کے بعد تمام انتخابات متنازع رہے ہیں۔2013کے الیکشن میں4حلقے کھولنے کی درخواست دی ڈھائی سال لگے چار حلقے کھلنے میں جب چاروں حلقے کھلے تو چاروں حلقوں میں دھاندلی نکلی۔
وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ ،الیکشن میں ریفارمز نہیں کریں گے تو ہر الیکشن میں ایسا ہوگا ہارنے والا دھاندلی کا شور مچائے گا ۔انہوں نے کہا کہ
مجھے فخر ہے کہ میں نے پہلی بار کرکٹ میں نیوٹرل ایمپائر متعارف کرائے۔

نوبیل انعام برائے معاشیات 2025: تین ماہرین کو دینے کا اعلان
- 3 hours ago

پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کو خط، سہیل آفریدی سے حلف لینے کی اپیل
- 3 hours ago

برمنگھم :سابق ٹیسٹ کرکٹر 95 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 5 hours ago

لاہورٹیسٹ:دوسرے روز کے اختتام تک جنوبی افریقہ نے 6 وکٹوں پر 216 رنزبنالیے
- 3 hours ago

سام سنگ نے نیا اسمارٹ فون گلیکسی ایم 17 متعارف کرا دیا،قیمت کیا ہو گی؟
- 2 hours ago

جنوبی افریقہ میں المناک بس حادثہ، 40 افراد جاں بحْق،درجنوں زخمی
- an hour ago
.jpg&w=3840&q=75)
غزہ امن معاہدہ مشرقِ وسطیٰ کے ایک نئے تاریخی دور کا آغاز ہے،ٹرمپ کا اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب
- 3 hours ago

وزیرِاعظم کی فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات،دونوں رہنماؤں کاغزہ میں جنگ بندی پر اظہار اطمینان
- 2 hours ago

سابق وزیراعلیٰ سیاسی نہیں، گھریلو جھگڑے کی وجہ سے گئے ، عظمیٰ بخاری
- 3 hours ago

مریدکے میں دھرنا ختم، جھڑپوں میں ایس ایچ او شہید، متعدد ہلاکتیں
- a minute ago

اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی "تاریخ ساز لمحہ ہے ، ٹرمپ
- an hour ago

پنجاب کابینہ میں توسیع، رانا اقبال اور منشا بٹ نے حلف اٹھا لیا
- an hour ago