لاہور: موٹرسائیکل چلانے اور پیچھے بیٹھنے والے دونوں کے لیے ہیلمٹ لازمی قرار
قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانہ عائد کیا جائے گا، سی ٹی او لاہور

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 23rd 2025, 8:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور:سٹی ٹریفک پولیس نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں شہریوں کی حفاظت کے لئےاہم فیصلہ کیا گیا ہے۔
ٹریفک پولیس کی جانب موٹر سائیکل چلانے اور پیچھے بیٹھنے والے دونوں کے لئے ہیلمٹ لازمی قرار دیا گیا۔
اس حوالے سے چیف ٹریفک آفیسر(سی ٹی او) لاہور ڈاکٹر اطہر کا کہنا ہے کہ ہیڈ انجری کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے لئے لازم قرار دیا گیا ہے۔
سی ٹی او کا کہنا ہے کہ آج سے گاڑی چلاتے ہوئے سیٹ بیلٹ ڈرائیور اور ساتھ بیٹھا شخص بھی لگائے گا، جبکہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






