حادثے کی وجوہات سامنے نہیں آئیں، تاہم حکام نے تحقیقات شروع کردی ہیں،امریکی میڈیا

شائع شدہ a month ago پر Feb 1st 2025, 10:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

فلاڈیلفیا:امریکی ریاست پنسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا کے شمال مشرقی علاقے میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق طیارہ ایک شاپنگ مال کے قریب گرنے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آیا،طیارہ گرنے کے فوری بعد امدادی ٹیمیںحادثے کی جگہ پر پہنچیں اور ریسکیو کارروائی شروع کردی۔
تاحال حادثے کی وجوہات سامنے نہیں آئیں، تاہم حکام نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
خیال رہے کہ یہ حادثہ ایک روز قبل ہی واشنگٹن میں ہونے والے ایک بڑے فضائی حادثے کے بعد پیش آیا، جس میں مسافر طیارہ اور ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے تھے۔ اس واقعے میں 67 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے، اور اب تک 41 لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔
سینیٹر فیصل جاوید کو پشاور ایئرپورٹ پر سعودی عرب جانے سے روک دیا
- 8 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
- 8 گھنٹے قبل

پنجاب بھر میں غیر محفوظ 8 ادویات کے استعمال پر پابندی عائد
- 6 گھنٹے قبل

آئی ایم ایف کا گردشی قرضے پر قابو پانے کیلیے اقدامات کا مطالبہ
- 2 گھنٹے قبل

بلوچستان کے علاقے خضدار میں دھماکہ ، 3افراد جاں بحق ، 7 زخمی
- 11 گھنٹے قبل

شگفتہ اعجاز کا ماڈل عریشہ خان کے ماں بننے پر مبار کبا د دیتے ہوئے دلچسپ تبصرہ
- 2 گھنٹے قبل

پاورڈ سلیکشن بورڈ کے اجلاس میں گریڈ 21 کے 36 افسران کی گریڈ 22 میں ترقی
- 8 گھنٹے قبل

اسٹاک مارکیٹ : 100 انڈیکس میں 490 پوائنٹس کا اضافہ
- 8 گھنٹے قبل

رانا ثناء اللہ کو پولیس اہلکاروں پر گاڑی چڑھانے کے مقدمے میں بری
- 8 گھنٹے قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4800 روپے کا اضافہ
- 6 گھنٹے قبل
پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر پنجاب پیمرا کونسل آف کمپلینٹس کی سربراہ تعینات
- 11 گھنٹے قبل

مریم نواز کی ہاؤسنگ اسکیموں کی بحالی کے لئے فنڈز جاری کرنے کی ہدایت
- 8 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات