Advertisement
تجارت

سونے کی قیمت میں مسلسل اضا فہ

رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 5ڈالر کے اضافے سے 2797ڈالر کی بلند سطح پر آگئی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Feb 1st 2025, 11:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی قیمت میں مسلسل اضا فہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

مقامی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ کر 292200روپے کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی، فی دس گرام سونے کی قیمت 343روپے بڑھ کر 250514روپے کی بلند سطح پر آگئی۔

رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 5ڈالر کے اضافے سے 2797ڈالر کی بلند سطح پر آگئی ۔

Advertisement
Advertisement