Advertisement
پاکستان

وکلا ءبرادری کا 26 آئینی ترمیم کے خلاف 10 فروری کو اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان

26 ویں ترمیم کے خلاف  درخواستوں پر فل کورٹ اور ترمیم کے خلاف درخواست پر سماعت براہِ راست نشر کیا جائے، کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔  آل پاکستان وکلا کنونشن

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر Feb 2nd 2025, 2:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وکلا ءبرادری کا 26 آئینی ترمیم کے خلاف 10 فروری کو اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان

وکلاء برادری نے 26 آئینی ترمیم کے خلاف 10 فروری کو اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کردیا۔ 

لاہور ہائی کورٹ بار کے تحت ہونے والے  آل پاکستان وکلا کنونشن کے مشترکہ اعلامیے میں سپریم جوڈيشل کونسل کا اجلاس فوری منسوخ کرنے، 26 ویں ترمیم کے خلاف  درخواستوں پر فل کورٹ تشکیل دینے اور ترمیم کے خلاف درخواست پر سماعت براہِ راست نشر کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ 

اعلامیے میں کہا گيا ہے کہ جب تک 26 ویں ترمیم کا فیصلہ نہیں ہوتا اس وقت تک نئی تعیناتیاں نہ کی جائیں جبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے سینئر جج کو ہی چیف جسٹس بنایا جائے۔

لاہور ہائی کورٹ بار  وکلا کنونشن میں حال ہی میں پاس کیے گئے پیکا ایکٹ کی بھی مذمت کرتے ہوئے بار کے صدر اسد منظور بٹ نے کہا کہ صحافیوں کی جدوجہد کا مکمل ساتھ دیتے ہیں۔ 

وکلا کنویشن سے خطاب میں وکیل رہنما حامد خان نے کہا کہ وکلا کی تحریک شروع ہوچکی، یہ 26 ویں ترمیم کو بہا لے جائے گی، صحافیوں کی آزادی ختم کرنے کے لیے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی گئی ، وکلا ہر فورم پر صحافیوں کے ساتھ ہیں۔ 

Advertisement
پاکستانی فنکاروں کا نوحہ خوانی کے ذریعے شہدائے کربلا کو خراجِ عقیدت

پاکستانی فنکاروں کا نوحہ خوانی کے ذریعے شہدائے کربلا کو خراجِ عقیدت

  • 5 hours ago
ایرانی سپریم لیڈرکی جنگ بندی کے بعد  محرم الحرام کی مناسبت سے  عوامی تقریب میں پہلی بار شرکت

ایرانی سپریم لیڈرکی جنگ بندی کے بعد محرم الحرام کی مناسبت سے عوامی تقریب میں پہلی بار شرکت

  • 4 hours ago
کراچی میں فلیٹ خریدنے سے پہلے عمارت کو  تمام منظوریاں حاصل ہونے کی جانچ کو  یقینی بنائیں، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی میں فلیٹ خریدنے سے پہلے عمارت کو  تمام منظوریاں حاصل ہونے کی جانچ کو  یقینی بنائیں، وزیر اعلیٰ سندھ

  • 3 hours ago
آسٹریا کے پہاڑی علاقے الپس میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

آسٹریا کے پہاڑی علاقے الپس میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

  • 4 hours ago
برطانیہ میں احتجاجی گروپ ’فلسطین ایکشن‘ پر پابندی عائد ،حمایت کرنے پر 14 سال قید کی سزا مقرر

برطانیہ میں احتجاجی گروپ ’فلسطین ایکشن‘ پر پابندی عائد ،حمایت کرنے پر 14 سال قید کی سزا مقرر

  • 2 hours ago
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے 2025 کے لیے نئے ضوابط جاری کر دیئے

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے 2025 کے لیے نئے ضوابط جاری کر دیئے

  • 30 minutes ago
ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن میں 20 بچوں کی اموات،  ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن میں 20 بچوں کی اموات، ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

  • 31 minutes ago
نیتن یاہو نے جنگ بندی مذاکرات کے لیے قطری تجویز پر مشروط آمادگی ظاہر کر دی

نیتن یاہو نے جنگ بندی مذاکرات کے لیے قطری تجویز پر مشروط آمادگی ظاہر کر دی

  • 34 minutes ago
یمن حوثیوں کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملہ، صہیونی فوج کا ناکام بنانے کا دعویٰ

یمن حوثیوں کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملہ، صہیونی فوج کا ناکام بنانے کا دعویٰ

  • 37 minutes ago
مارگلہ ہل پر ہرن کا شکار کرنے اور اسے ذبح کرنے کے واقعے کا مقدمہ درج

مارگلہ ہل پر ہرن کا شکار کرنے اور اسے ذبح کرنے کے واقعے کا مقدمہ درج

  • 5 hours ago
ایس آئی ایف سی کے تحت ریفائنری منصوبوں کی بحالی کیلئے توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت

ایس آئی ایف سی کے تحت ریفائنری منصوبوں کی بحالی کیلئے توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت

  • an hour ago
اسکردو جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز  سے  پرندہ ٹکرانے کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ

اسکردو جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز  سے  پرندہ ٹکرانے کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ

  • 2 hours ago
Advertisement