Advertisement
پاکستان

سابق وزیراعلٰی سندھ کی پی ٹی آئی میں شمولیت

سابق وزیراعلٰی سندھ اور جی ڈی اے رہنما ارباب غلام رحیم نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر جولائی 2 2021، 9:48 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلٰی سندھ  ارباب غلام رحیم نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، ملاقات کے بعد انہوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی، ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم سے سندھ کی صورتحال پر گفتگو ہوئی ہے جس کے بعد انہوں نے مجھے پارٹی کی مقامی قیادت سے کوآرڈینیشن سمیت مختلف ذمہ داریاں سونپی ہیں۔

Dunya TV Print: ارباب غلام رحیم آج رات لاہور پہنچیں گے

Advertisement
فلم”لوگرو“کابڑاکارنامہ،16روز میں 70کروڑ کمالئے

  • 32 منٹ قبل
جنرل اسماعیل قانی زندہ اور تہران میں عوام کے درمیان موجود، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ غلط ثابت

  • 6 گھنٹے قبل
مسجد اقصیٰ کو 12 روز بعد کھول دیاگیا

مسجد اقصیٰ کو 12 روز بعد کھول دیاگیا

  • 31 منٹ قبل
ٹرمپ کا ایران پر حملے کو "ہیروشیما جیسا" قرار دینے پر عالمی سطح پر شدید ردعمل

  • 3 گھنٹے قبل
ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ،نورزمان،ناصراقبال فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 گھنٹے قبل
مائیکل جیکسن کو بچھڑے 16 برس بیت گئے، لیکن دھنیں آج بھی زندہ ہیں

  • 5 گھنٹے قبل
اسرائیلی حملے میں زخمی پاسداران انقلاب کے کمانڈر شہید

  • 30 منٹ قبل
عمران خان سے ملاقات کے لیے علی امین گنڈاپور کا سپریم کورٹ سے رجوع

عمران خان سے ملاقات کے لیے علی امین گنڈاپور کا سپریم کورٹ سے رجوع

  • 6 گھنٹے قبل
ٹرمپ  نے  ایک بار پھر فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سراہا  ، متاثر کن شخصیت قرار دے دیا

ٹرمپ نے ایک بار پھر فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سراہا ، متاثر کن شخصیت قرار دے دیا

  • 3 گھنٹے قبل
عالمی بینک  نے  پاکستان کیلئے19 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

  • 34 منٹ قبل
ایرانی جوہری تنصیبات کی تباہی پر شکوک، امریکی میڈیا پر ٹرمپ کی برہمی

ایرانی جوہری تنصیبات کی تباہی پر شکوک، امریکی میڈیا پر ٹرمپ کی برہمی

  • 6 گھنٹے قبل
امریکی صدر کا  غزہ میں سیزفائرکےحوالے سے بڑا دعویٰ