Advertisement
پاکستان

صدرآصف علی زرداری 4 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے  

 پاکستانی سفارت خانے کے حکام نے بیجنگ ائیر پورٹ کا صدر مملکت کا استقبا ل کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 hours ago پر Feb 4th 2025, 3:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
صدرآصف علی زرداری 4 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے  

 بیجنگ :صدرِ مملکت آصف علی زرداری 4 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے۔
ترجمان کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، شرجیل میمن اور ناصر شاہ بھی صدرِ پاکستان کے ہمراہ ہیں۔
 پاکستانی سفارت خانے کے حکام نے بیجنگ ائیر پورٹ کا صدر مملکت کا استقبا ل کیا۔
دورۂ چین کے دوران سندھ حکومت کا وفد مختلف تجارتی و صنعتی شخصیات سے ملاقاتیں کرے گا۔

Advertisement
سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ،ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

  • 4 گھنٹے قبل
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا پوری طاقت سے جواب دیں گے، آرمی چیف سید عاصم منیر

  • 3 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت کا بیرون ملک جانے والوں اور لیپ ٹاپ کے خواہش مندوں کو قرضہ دینے کا فیصلہ

کراچی : امریکی قونصلیٹ جنرل  اور میڈیا فاؤنڈیشن   کے تعاون سے  صحافیوں کیلئے تین روزہ ورکشاپ کا انعقاد

  • ایک گھنٹہ قبل
 وزیراعظم شہبازشریف نےاسلام آباد میں جناح اسکوائر کا افتتاح کردیا

 وزیراعظم شہبازشریف نےاسلام آباد میں جناح اسکوائر کا افتتاح کردیا

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان ریلویز نے کرا یوں میں اضافہ کر دیا

پاکستان ریلویز نے کرا یوں میں اضافہ کر دیا

  • ایک گھنٹہ قبل
مراکش کشتی حادثہ : میں ملنے والی 13 لاشوں کی شناخت کا عمل مکمل کرلیا گیا

  • 44 منٹ قبل
قانون کے غلط استعمال پر کالعدم قرار نہیں دیا جا سکتا  ،   آئینی بینچ

قانون کے غلط استعمال پر کالعدم قرار نہیں دیا جا سکتا ،  آئینی بینچ

  • 3 گھنٹے قبل
فلسطینی نواجوان کا حملہ : 2 اسرائیلی فوجی  جہنم واصل  اور 8 زخمی

  • 2 گھنٹے قبل
پی ٹی آ ئی رہنما نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل

رمضان المبارک کے پیش نظر  خیبر پختونخوا  میں میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات ملتوی

رمضان المبارک کے پیش نظر خیبر پختونخوا میں میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات ملتوی

  • ایک گھنٹہ قبل
سال 2024 میں سب سے زیادہ کونسا فون فروخت ہوا؟