Advertisement
پاکستان

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے پہلے 100 دن، زیر التوا 3 ہزار مقدمات کی بڑی کمی

ان دنوں میں 8 ہزار 174 مقدمات کا فیصلہ کیاگیا،جبکہ اس دوران سپریم کورٹ میں 4 ہزار 963 نئے مقدمات کا اندراج ہوا،اعلامیہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 گھنٹے قبل پر فروری 7 2025، 5:24 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے پہلے 100 دن، زیر التوا 3 ہزار مقدمات کی بڑی کمی

اسلام آباد: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے پہلے 100 دن مکمل ہو گئے، سپریم کورٹ کے زیر التوا مقدمات میں تین ہزار کی بڑی کمی واقع ہوئی۔
سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کر دہ اعلامیہ کے مطابق ان دنوں میں 8 ہزار 174 مقدمات کا فیصلہ کیاگیا،جبکہ اس دوران سپریم کورٹ میں 4 ہزار 963 نئے مقدمات کا اندراج ہوا۔
اعلامیہ میںمزید بتایا گیا کہ سپریم جوڈیشل کونسل نے دو میٹنگز میں ججز کیخلاف 46 شکایات کا جائزہ لیا، جوڈیشل کونسل نے ججز کیخلاف 40 شکایات کو نمٹایا۔
اعلامیہ کے مطابق جوڈیشل کونسل نے 5 شکایات پر 5 ججز سے ابتدائی جواب مانگا، جج کیخلاف ایک شکایات پر مزید تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔

Advertisement
ہمارا انتشار اور ٹکراؤ کا کوئی ارادہ نہیں، کل کا جلسہ صرف صوابی میں ہو گا،سلمان اکرم راجہ

  • 2 گھنٹے قبل
پی آئی اے  ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری

  • 5 گھنٹے قبل
شمالی وزیرستان :سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، برقع پہن کر فرار ہونے والے تین خوارج ہلاک

شمالی وزیرستان :سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، برقع پہن کر فرار ہونے والے تین خوارج ہلاک

  • 2 گھنٹے قبل
آرمی چیف سیدعاصم منیر سے مالدیپ کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات

سپریم کورٹ کے 4 ججز کا چیف جسٹس کو خط، جوڈیشل کمیشن اجلاس مؤخر کرنے کا مطالبہ

  • ایک گھنٹہ قبل
چیمپئنز ٹرافی سے قبل قومی ٹیم کو بڑا دھچکا،اہم کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر

چیمپئنز ٹرافی سے قبل قومی ٹیم کو بڑا دھچکا،اہم کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر

  • 2 گھنٹے قبل
نوشہرہ : قبرستان میں نوزائیدہ بچی زندہ دفنانے کی کوشش ناکام

نوشہرہ : قبرستان میں نوزائیدہ بچی زندہ دفنانے کی کوشش ناکام

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان کے پہلے سکھ گلوکار جسی سنگھ لیل پوریا  ٹریفک حادثے میں شدید زخمی،حکومت سے مالی امداد کی اپیل کر دی

  • 3 گھنٹے قبل
بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری اڈیالہ جیل کےباہر سےگرفتار

کراچی میں ڈمپر سے بڑھتے حادثات ، گورنر سندھ کا چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط

کراچی میں ڈمپر سے بڑھتے حادثات ، گورنر سندھ کا چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط

  • 2 گھنٹے قبل
سونے کی قیمت میں سینکڑو ں روپےاضافہ،قیمت تین لاکھ سے تجاوز کر گئی

سونے کی قیمت میں سینکڑو ں روپےاضافہ،قیمت تین لاکھ سے تجاوز کر گئی

  • 3 گھنٹے قبل
اردو ادب کے ممتاز شاعراور ادیب صوفی غلام مصطفیٰ تبسم کی  47 ویں برسی آج منائی گئی