ساؤتھ افریقا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 305 رنز کا ہدف دے دیا


لاہور:سہ ملکی سیریز میں جنوبی افریقی بلے باز بیٹر میتھیو برِٹز نے اپنے ڈیبیو میچ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میںجنوبی افریقی بیٹر میتھیو برِٹز نےمیں 150 رنز بناکر ون ڈے کرکٹ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
قذافی اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے مابین کھیلے جانے والے میچ میں ساؤتھ افریقا نے پہلے بیٹنگ کی جس میں نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 305 رنز کا ہدف دیا گیا۔
جنوبی افریقا کے بیٹر میتھیو برِٹز نے ڈیبیو پر 150 رنز بناکر ون ڈے کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا جبکہ ویان ملڈر 64 اور جیسن اسمتھ نے 41 رنز اسکور کیا۔
نیوزی لینڈ کے میٹ ہینری اور ول او رورکی نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔
خیال رہے کہ 3 ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو 78 رنز سے شکست ہوئی۔
نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 331 رنز کا ہدف دیا تھا، قومی ٹیم 252 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔

تربت سے کراچی جانے والی سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی سے 22 کروڑ روپے کی ڈکیتی
- 10 گھنٹے قبل

ایشیا کپ 2025: بنگلہ دیش کا افغانستان کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدف
- 11 گھنٹے قبل

ایشیا کپ تنازع شدت اختیار کر گیا، پاکستان کا ٹورنامنٹ سے دستبرداری کا عندیہ
- 8 گھنٹے قبل

ہالی وڈ کے لیجنڈ اداکار اور فلم ساز رابرٹ ریڈفورڈ 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 12 گھنٹے قبل

ایسی کونسی حادثاتی ایجادات ہیں جنہوں نے دنیا بدل ڈالی؟ پڑھیں اس بلاگ میں
- 12 گھنٹے قبل

بھارت جنگی شکست کی خفت مٹانے کیلئے کرکٹ میں اوچھے ہتھکنڈے اپنا رہا ہے ، عطا تارڑ
- 14 گھنٹے قبل
اسرائیلی فضائیہ کے حدیدہ بندرگاہ پر شدید حملے، 12 فضائی کارروائیاں
- 11 گھنٹے قبل

چیئرمین پی ٹی اے نے برطرفی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی
- 11 گھنٹے قبل

پارلیمانی کمیٹیوں سے علیحدگی: پی ٹی آئی سینیٹرز نے استعفے دے دیے
- 12 گھنٹے قبل

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق تفتیش
- 11 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی نے ہمیشہ ٹی ٹی پی کو خوش کیا ہے، وزیر مملکت برائے قانون
- 12 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز کی بیواؤں کے لیے تا حیات سیکیورٹی کا فیصلہ واپس لے لیا
- 12 گھنٹے قبل