لاہور : صوبہ پنجاب کے انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے ۔ 9 تعلیمی بورڈز10 جولائی سے امتحانات شروع کروا رہے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں تعلیمی بورڈز کی جانب سے انٹر میڈیٹ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت صوبے کے 9 تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ کے امتحانات دس جولائی سے شروع ہوں گے ۔
یہ بھی پڑھیں : عید 20 جولائی کو ہوگی ، چھ چھٹیاں ملیں گے
اس ضمن میں تمام بورڈز نے ڈیٹ شیٹ اور رول نمبر سلپس جاری کردی ہیں ، جب کہ بار این سی اور سی کی ہدایات کی روشنی میں کورونا ایس او پیز کے تحت صرف اختیاری مضامین کے پرچے ہوں گے ۔
یہ بھی پڑھیں : ٹک ٹاک صارفین کے لیے بڑی خبر آگئی
واضح رہے کہ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا تھا کہ دو ٹوک اعلان کرتا ہوں کہ دس جولائی کے بعد ہرصورت امتحانات ہوں گے ، امتحانات کے بغیر کوئی گریڈ نہیں دیا جائیگا۔ بچے امتحانات کے لیے اپنی تیاری رکھیں ۔

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا
- 2 days ago

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- 4 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے
- a day ago

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات
- a day ago

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- 4 hours ago

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- 2 days ago

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 18 hours ago
.jpeg&w=3840&q=75)
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا
- a day ago

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 18 hours ago

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- a day ago

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق
- 4 hours ago








