کراچی سے اسٹوڈنٹ یا اسٹڈی ویزوں پر قبرص، برطانیہ، آذربائیجان اور کرغزستان جانے والے7 نوجوانوں کو آف لوڈ کردیا ،حکام


کراچی ائیرپورٹ پر امیگریشن حکام کارروائی کرتے ہوئے بیرون ممالک جانے والے مزید 86 مسافر کو آف لوڈ کر دیا جن 7 افراد اسٹوڈنٹ ویزا ہولڈر تھے۔
امیگریشن ذرائع کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران کراچی ائیرپورٹ سے اسٹوڈنٹ ویزا کے حامل 7 افراد سمیت 86 مسافروں کو مختلف وجوہات کی بنا پر آف لوڈ کردیا گیا۔
حکام نے مزید بتایا کہ کراچی سے سعودی عرب جانے والے 30 عمرہ زائرین کو ایڈوانس ہوٹل بکنگ اور اخراجات کے لیے معقول رقم ساتھ نہ ہونے پر سفر کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔
اسی طرح کراچی سے اسٹوڈنٹ یا اسٹڈی ویزوں پر قبرص، برطانیہ، آذربائیجان اور کرغزستان جانے والے7 نوجوانوں کو آف لوڈ کردیا گیا،اس کے علاوہ سعودیہ، عمان، آذربائیجان، ملاوی، کانگو، بحرین، ملائشیا، انڈونیشیا، جنوبی افریقہ، تھائی لینڈ، ترکی اور زمبابوے کے ٹورسٹ وزٹ ویزوں پر سفر کرنے والے افراد کو بھی آف لوڈ کردیا گیا۔
حکام کے مطابق قطر، ترکی اور سعودیہ ورک ویزوں کے بلیک لسٹ افراد کو بھی آف لوڈ کیا گیا۔
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک گھنٹہ قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 6 گھنٹے قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 21 گھنٹے قبل







