7 بھارتی صحافیوں کو ویزے جاری کیے گئے ہیں، جبکہ ویزا کی درخواست دینے والے کسی بھی بھارتی صحافی کا ویزا مسترد نہیں کیا گیا،ذرائع

شائع شدہ 3 months ago پر Feb 17th 2025, 9:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی صحافیوں کو ویزے جاری کر دیئے گئے۔
ذرائع کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے 7 بھارتی صحافیوں کو ویزے جاری کیے گئے ہیں، جبکہ ویزا کی درخواست دینے والے کسی بھی بھارتی صحافی کا ویزا مسترد نہیں کیا گیا۔
واضح رہے کہ پاکستان کی میزبانی میںہائبرڈ ماڈل کے تحت ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے شروع ہونے جا رہی ہے جس میں پاکستان، بھارت، آسٹریلیا اور افغانستان سمیت 8 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔
ٹورنامنٹ کا پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا ٹاکرا 23 فروری کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔

گجرات کے علاقے ڈنگہ کے قریب کھیتوں میں بھارٹی ڈرون گرکر تباہ
- 2 گھنٹے قبل

والٹن اولڈ ایئرپورٹ کے قریب تین دھماکے سنے گئے، سیکورٹی ہائی الرٹ
- 2 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی کے نامور کھلاڑی راؤ سلیم ناظم انتقال کر گئے
- 12 گھنٹے قبل

آرمی چیف کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات،بھارتی طیارے گرانے پر فضائیہ کو خراج تحسین پیش کیا
- 13 گھنٹے قبل

ویٹیکن سٹی، پہلے روزکیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا کا انتخاب نہ ہوسکا
- ایک گھنٹہ قبل

بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے آچکا،معصوم شہریوں کے خون کا حساب لیا جائے گا،ترجمان پاک فوج
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان کسی بھی جوابی کارروائی کا حق اپنی مرضی اور وقت پر محفوظ رکھتا ہے، پاکستانی سفیر
- 2 گھنٹے قبل

عالمی میڈیا کے بعد فرانس نے بھارتی رافیل تباہ ہونے کی تصدیق کر دی
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا مثبت آغاز
- 13 منٹ قبل

پاک بھارت کشیدگی ،لاہور، کراچی اور سیالکوٹ کے ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل
- 2 گھنٹے قبل

گزشتہ رات بھارت نے جارحیت کرکے فاش غلطی کی جس کا خمیازہ اس کو بھگتنا ہو گا،وزیر اعظم
- 12 گھنٹے قبل

لاہور کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
- 9 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات