پاک چائنا انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام ایوان صدر میں بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد
سیمینار کے شرکا نے سی پیک کو ایک گیم چینجر قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبہ پاکستان اور خطے میں معاشی ترقی اور استحکام لائے گا

شائع شدہ a month ago پر Feb 18th 2025, 6:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد : آج اسلام آباد میں پاک پائنا انسٹی ٹیوٹ کے تعاون سے بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
بین الاقوامی سیمینار میں سفارت کاروں، ماہرین، اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی ،بین الاقوامی سیمینار کا اختتامی اجلاس ایوان صدر میں منعقد ہوا جہاں صدر پاکستان نے شرکاء کی ایک بڑی کمیونٹی سے خطاب کیا۔
اجلاس کے دوران ماہرین نے زور دیا کہ پاکستان کی جغرافیائی اہمیت اسے علاقائی معاشی خوشحالی کا ممکنہ ذریعہ بناتی ہے۔
شرکا نے سی پیک کو ایک گیم چینجر قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبہ پاکستان اور خطے میں معاشی ترقی اور استحکام لائے گا۔
انکا مزید کہنا تھا کہ گوادر پورٹ اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعے پاکستان عالمی تجارت میں اپنا کردار مزید مضبوط بنا سکتا ہے۔
پاکستان کی اسٹریٹجک لوکیشن مشرق اور مغرب کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے کے لیے بہترین ہے۔
ماہرین کے مطابق پاکستان میں سرمایہ کاری، ٹرانسپورٹ، تجارت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں بے شمار نئے مواقع جنم لے رہے ہیں۔
زمین کے تنازعے پر دو گروپوںمیں فائرنگ کا تبادلہ ، 4افراد جاں بحق
- 5 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کا آذربائیجان کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے اعادہ
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان کے پہلے تیز ترین الیکٹرک وہیکلز چارجنگ سٹیشن کا افتتاح
- 5 گھنٹے قبل

برطانیہ : چمکتا ہوا سرپل SpaceX راکٹ فیول ڈمپ سے منسلک
- 9 گھنٹے قبل

ایوانِ صدر میں یتیم بچوں کیلئے خصوصی افطار ڈنر کا اہتمام
- 5 گھنٹے قبل
محکمہ موسمیات کی جانب سے سندھ، بلوچستان اور پنجاب میں خشک سالی کا الرٹ جاری
- 10 گھنٹے قبل

ای سی سی اجلاس : ریکوڈک منصوبے میں تبدیلیوں کی منظوری
- 4 گھنٹے قبل

مصطفی عامر قتل کیس : قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس طلب
- 7 گھنٹے قبل

دریائے سندھ سے کینالز نکالنے کا معاملہ ، پیپلز پارٹی کا احتجاج
- 9 گھنٹے قبل

ایکنک کے اجلاس میں 13 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی
- 5 گھنٹے قبل
مصر نے غزہ جنگ بندی کیلئے نئی تجویز پیش کردی
- 9 گھنٹے قبل
بلاول بھٹو زرادری سے مختلف سیاسی شخصیات کی ملاقات ، سیاسی امور پر تبادلہ خیال
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات