Advertisement

 ویمنز کرکٹ ٹیم کے کیمپ کی پلئیر رامین شمیم کی والدہ انتقال کر گئیں

رامین شمیم کی والدہ کو کراچی میں سپرد خاک کر دیا گیا ، رامین شمیم کی والدہ کے انتقال پر ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں اور مینجمنٹ نے افسوس کا اظہار کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 ماہ قبل پر فروری 18 2025، 10:44 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
 ویمنز کرکٹ ٹیم کے کیمپ کی پلئیر رامین شمیم کی والدہ انتقال کر گئیں

 ویمنز کرکٹ ٹیم کے کیمپ کی پلئیر رامین شمیم کی والدہ انتقال کر گئیں ۔


رامین شمیم کی والدہ کو کراچی میں سپرد خاک کر دیا گیا ، رامین شمیم کی والدہ کے انتقال پر ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں اور مینجمنٹ نے افسوس کا اظہار کیا،ساتھی کھلاڑیوں اور مینجمنٹ نے رامین شمیم کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ۔


اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں آج پریکٹس میچ سے قبل کھلاڑیوں اور کوچز نے رامین شمیم کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی ،مرحومہ کے لئے فاتحہ خوانی اور سوگوار خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی گئی۔    

Advertisement
Advertisement