سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 800 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی تاریخی بلند ترین سطح 3 لاکھ 8 ہزار روپے پر پہنچ گئی


پاکستان میں سونے کی قیمت میں زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3,800 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی تاریخی بلند ترین سطح 3 لاکھ 8 ہزار روپے پر پہنچ گئی۔
اسی طرح، 10 گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار 258 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ 2 لاکھ 64 ہزار 060 روپے پر فروخت ہوا۔
واضح رہے کہ منگل کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا تھا، جس کے بعد یہ قیمت 3 لاکھ 4 ہزار 200 روپے پر پہنچ گئی تھی۔
عالمی سطح پر سونے کی قیمت 2,944 ڈالر فی اونس رہی، جس میں 34 ڈالر کا اضافہ ہوا، جبکہ اس میں 20 ڈالر کا پریمیم شامل تھا۔
دوسری جانب، چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا، جو 90 روپے اضافے کے بعد 3,440 روپے فی تولہ ہو گئی۔

چیمپئنز ٹرافی : فخر زمان انجری کے باعث باہر ، امام الحق کو شامل کر لیا گیا
- 16 hours ago
دلجیت سنگھ اور ہانیہ عامر کی کونسی فلم آ رہی ہے؟
- 14 hours ago

پاک بھارت ٹاکرے کیلئے قومی ٹیم دبئی روانہ
- 16 hours ago
چیمپئنز ٹرافی : روہت شرما نے بڑا اعزاز نام کر لیا
- 12 hours ago
آئی پی آر آئی میں نئے صوبوں کے قیام پر گول میز کانفرنس منعقد
- 14 hours ago

ہائیکورٹ کے 5 ججز نے سنیارٹی کے معاملے پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی
- 14 hours ago
.webp&w=3840&q=75)
ایپل نے آئی فون 16 سیریز کا سب سے سستا ماڈل متعارف کرا دیا
- 16 hours ago
فلم اور ٹی وی کے ابھرتے اداکار سیف علی خان والد اور والدہ کے انتقال پر غم سے نڈھال
- 17 hours ago
شہر اقتدار میں بارش سے موسم خوشگوار
- 18 hours ago

لاہور : میوہسپتا ل میں خرابی کے باعث لفٹ گر گئی ، 11 نرسیں زخمی
- 12 hours ago

ہمیں ایسے میڈیا کی ضرورت ہے جو سماجی مسائل پر روشنی ڈالے ، وفاقی وزیر اطلاعات
- 17 hours ago

حماس کی جانب سے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت 4 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے
- 17 hours ago