Advertisement

بیلجیم کا ایف 16 جنگی طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ بچ گیا

برسلز: بیلجیم کا جنگی طیارہ ایف 16 نیدر لینڈ میں گر کر تباہ ہوگیا ، خوش قسمتی سے پائلٹ جان بچانے میں کامیاب ہوگیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 4th 2021, 2:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق بیلجین پائلٹ جنگی جہاز کو پارکنگ ایریا میں اتارتے وقت کنٹرول کھو بیٹھا اور جہاز گھومنا شروع ہوگیا ، اس دوران پائلٹ  نے ہنگامی طور پر ایجیکٹ کیا اور جہاز سے باہر نکل گیا ، پائلٹ کی ٹانگ پر معمولی زخم آیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : عید 20 جولائی کو ہوگی ، چھ چھٹیاں ملیں گے

 

جنگی جہاز نیدر لیڈ کے علاقے لی وارڈن میں واقع ایک پارک میں گرا جہاں پر موجود سامان تباہ ہوگیا ۔ نیدر لینڈ کی ایمرجنسی سروسز نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کیا ۔

یہ بھی پڑھیں : عازمین حج کیلئے خوشخبری

 

مذکورہ واقعہ ایک ٹریننگ سیشن کے دوران پیش آیا ، نیدر لینڈ کے علاقے لی وارڈن میں بیلجیم  ، ناروے اور نیدر لینڈ کے پائلٹ ہتھیاروں کی انسٹرکشن کے کورس پر ہیں ۔ اس کورس کے لیے بیلجیم کے پانچ جنگی جہازوں کا استعمال کیا جارہاہے ۔

Advertisement
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • ایک دن قبل
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • 2 دن قبل
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • ایک دن قبل
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 8 گھنٹے قبل
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • 8 گھنٹے قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 2 دن قبل
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • 7 گھنٹے قبل
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • ایک دن قبل
Advertisement