ویرات کوہلی ایک روزہ میچز میں14 ہزار رنز کرنے والے دنیائے کرکٹ کے تیسرے بلے باز بن گئے ہیں


دبئی: بھارت کے مایہ ناز بلے باز اور رنز مشین ویرات کوہلی نے ون ڈے کرکٹ میں اپنے 14 ہزار رنز مکمل کر کے نیا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔
ویرات کوہلی نے اپنے ون ڈے کیرئیر میں مجموعی طور پر 298 میچز کھیلے ہیں جن میں انھوں نے 286 اننگز میں 14 ہزار سے زائد مکمل کر لیے ہیں۔ کوہلی کی ون ڈے کیرئیر میں 50 سنچریاں اور 73 نصف سنچریاں ہیں جس میں 152 چھکے اور 1311 چوکے شامل ہیں۔
ویرات کوہلی نے یہ اعزاز آج دبئی میں پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں اپنے نام کیا۔

ویرات کوہلی ایک روزہ میچز میں14 ہزار رنز کرنے والے دنیائے کرکٹ کے تیسرے بلے باز بن گئے ہیں ، اس سے پہلے ایک روزہ میچز میں 14 ہزار اسکور کرنے کا ریکارڈ ماسٹر بلاسٹر سچن ٹنڈولکر اور سری لنکا کے مایہ ناز بلے باز کمار سنگاکارا کے نام ہے جنہوں نے بالترتیب 350 اور 378 اننگز میں یہ کارنامہ سرانجام دیا تھا۔

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 4 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 7 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 6 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 7 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 12 hours ago






