سٹیمکو سائنس مقابلوں میں پاکستانی طلباء نے شاندار کارگردگی سے گولڈ میڈل جیت لیا
اس سے پہلے پاکستان بھر سے 26000 طلباء نے مقابلےمیں حصہ لیا جن میں سے صرف پندرہ پاکستانی طلباء بین الاقوامی مقابلے کے لئے جگہ بنا سکے ۔


سٹیمکو سائنس مقابلوں میں پاکستانی طلباء نے شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کیا ۔
پاکستانی انارا بہرام درانی نے سنگاپور میں منعقدہ سٹیمکو سائنس گلوبل مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کو عالمی سطح پر نمایاں کیا، پاکستان بھر سے صرف 15 پاکستانی طلباء فائنلز تک پہنچے، جہاں انہوں نے 13 ممالک کے *177 شرکاء*کے خلاف مقابلہ کیا
اس سے پہلے پاکستان بھر سے 26000 طلباء نے مقابلےمیں حصہ لیا جن میں سے صرف پندرہ پاکستانی طلباء بین الاقوامی مقابلے کے لئے جگہ بنا سکے ۔
پہلے مرحلے میں پاکستان بھر سے انارا بہرام درانی نے گولڈ میڈل جیتا ، سنگا پور میں ہونے والے اسٹیمکو سائنس گلوبل مقابلوں میں بھی انارہ بہرام درانی نے گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کر دیا
واضح رہے کہ یہ مقابلہ 12 سے 17 فروری 2025 تک نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور میں منعقد ہوا ، مقابلے میں دنیا بھر کے نوجوان سائنسدانوں نے اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا
یہ ایونٹ نوجوان ذہنوں کو سائنس اور جدت طرازی میں بہتری کی طرف راغب کرنے کا ایک اہم پلیٹ فارم ہے ، ان طلباء نے پاکستان میں *انٹرنیشنل کینگرو سائنس مقابلے*میں بھی غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا
سائنس میں لڑکیوں کی بڑھتی ہوئی نمائندگی انتہائی اہم ہے، اور انارا اس راستے کی پہلی روشن مثال ہیں ۔

پنجاب میں ذخیرہ شدہ 2 لاکھ ٹن گندم برآمد، آٹے کی قیمتوں میں پھر اضافہ
- 10 گھنٹے قبل

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی: یو اے ای کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
- 12 گھنٹے قبل

صدر ٹرمپ کا برطانیہ کا دورہ، سرمایہ کاری کی امیدیں، مظاہرے اور متنازعہ تعلقات زیرِ بحث
- 10 گھنٹے قبل
ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے
- 15 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف کی ریاض میں سعودی ولی عہد سے ملاقات، اعلیٰ سطحی وفود کی شرکت
- 10 گھنٹے قبل

صائم ایوب کی فارم بدستور خراب، ایشیا کپ میں ’صفر‘ کی ہیٹ ٹرک مکمل
- 10 گھنٹے قبل

اللہ کا شکر ہے، پاکستان کی عزت بچی اب ٹیم سے پرفارمنس کی امید ہے ، محسن نقوی
- 10 گھنٹے قبل

قاہرہ کے میوزیم سے 3 ہزار سال پرانا سونے کا کڑا غائب، تحقیقات شروع
- 10 گھنٹے قبل

ایشیا کپ2025: پاکستان اور یو اے ای کا میچ ہوگا، ٹیم اسٹیڈیم کیلئے روانہ ہو گئی
- 14 گھنٹے قبل

متنازع میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی کپتان اور منیجر سے معافی مانگ لی
- 10 گھنٹے قبل

شاپنگ لنکس اور AI فیچرز: یوٹیوب نے آمدنی کے ذرائع میں توسیع کر دی
- 15 گھنٹے قبل

بلوچستان-سندھ سرحد پر دو دھماکے، 3 افراد جاں بحق
- 15 گھنٹے قبل