تحقیق کے مطابق ایسے لوگ مقبول غذائی عادات اپناتے ہیں جیسے کہ سبزیاں، دالوں، صحت مند چکنائی (زیتون کے تیل) کو ترجیح دیتے ہیں


ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ صحت بخش اور سادہ خوراک سے آپ کے موٹاپے سے منسلک کئی طرح کے کینسر کا خطرہ کم ہو سکتا ہے۔
ماہرین کے مطابق موٹاپا کے باعث 13 مختلف قسم کی بیماریوں کے لاحق ہونے کا کافی زیادہ امکان ہو سکتا ہے جس میں آنتوں اور جگر کا کینسر بھی شامل ہے۔ ایک تحقیقی ادارے کے نیٹ ورک میں شائع شدہ رپورٹ کے مطابق بحیرہ روم کی خوراک پر عمل کرنے سے کینسر کی مذکورہ بالا اقسام کے خطرے کو قدرے کم کیا جا سکتا ہے۔
تحقیق کے مطابق ایسے لوگ مقبول غذائی عادات اپناتے ہیں جیسے کہ سبزیاں، دالوں، صحت مند چکنائی (زیتون کے تیل) کو ترجیح دیتے ہیں، ان میں موٹاپے سے منسلک سرطان لاحق ہونے کا خطرہ 6 فیصد تک کم پایا گیا،کنسلٹنٹ فزیشن جنرل انٹرنل میڈیسن اور ڈاکٹر فرینک کے کلینک کے سربراہ پروفیسر فرینکلن جوزف نے برطانوی میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ بحیرہ روم کی خوراک صرف کھانے کا ایک طریقہ ہی نہیں ہے بلکہ یہ طویل مدتی صحت کے لیے سائنسی طور پر آزمودہ طریقہ کار بھی ہے۔
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکو 14سال قیدبامشقت کی سزا
- 7 گھنٹے قبل

ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفینس فورسز عاصم منیر
- 2 دن قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 6 گھنٹے قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 3 گھنٹے قبل
شاہ محمود قریشی اسپتال سے ڈسچارج، جیل منتقل
- 2 دن قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 6 گھنٹے قبل
عالمی دباؤ: اسرائیل کا غزہ کیلئے اردن بارڈر کھولنے کا اعلان
- 2 دن قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 5 گھنٹے قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 6 گھنٹے قبل
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو پہلی بار فیفا سیریز میں شامل کر لیا گیا
- 2 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 5 گھنٹے قبل
پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا، شزہ فاطمہ خواجہ
- 2 دن قبل







