اسلام آباد : چین سے کورونا ویکسین سائنو ویک کی نئی کھیپ 5جولائی کواسلام آبادپہنچے گی ۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر جولائی 4 2021، 10:56 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق چین سےسائینو ویک ویکسین کی 20 لاکھ ڈوزاسلام آباد لائی جائیں گی ۔پی آئی اے کا خصوصی طیارہ کوروناویکسین کی نئی کھیپ لیکر5 جولائی کو اسلام آبادپہنچےگا۔ نئی کھیپ کی آمد سے پاکستان میں ویکسینشن کے عمل میں آضافہ ہوگا جبکہ کورونا ویکسین کی خریداری چین سے کی گئی ہے جو ملک بھر کے مراکز کو فراہم کی جائیں گی ۔ جس کے پہلے سے انتظامات کیے جاچکے ہیں ۔
پاکستان نےسائینو ویک کی20 لاکھ ڈوز چینی کمپنی سےخریدی ہیں ۔این ڈی ایم اے عالمی مارکیٹ سے ویکسین کی خریداری کے معاملات کو دیکھ رہا ہے ۔
واضح رہے اس سے پہلے 23 جون کو پاکستان نے چین سے سائنوویک کی 20 لاکھ خوراکیں منگوائی گئی تھیں۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 8 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 6 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 7 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 6 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 5 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 5 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 5 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 6 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 6 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 7 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 5 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 6 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






