دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا


آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے آخری گروپ میچ میں نیوزی لیںڈ نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انکا کہنا تھا کہ میچ میں فتح حاصل کرکے سیمی فائنل کھیلنا پہلا ہدف ہے۔
اس موقع پر بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا کہ گروپ اے سر فہرست رہنا چاہتے ہیں کوشش ہوگی میچ میں کامیابی سمیٹیں۔
بھارت کا اسکواڈ میں کپتان روہت شرما، شبمن گل، ویرات کوہلی، شریاس آئیر، اکسر پٹیل، کے ایل راہول، ہاردک پانڈیا، رویندرا جدیجا، محمد شامی، کلدیپ یادیو اور ورون چکرورتی شامل ہیں
دوسری طرف نیوزی لینڈ کا اسکواڈ میں کپتان مچل سینٹنر، راچن رویندرا، ول ینگ، کین ولیمسن، ڈیرل مچل، ٹام لیتھم، گلین فلپس، مائیکل بریسویل، میٹ ہنری، کائل جیمیسن اور ول اوورکے شامل ہیں۔

بھارت نےنیوزی لینڈکو 44 رنز سے شکست دے دی
- 10 گھنٹے قبل

ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط ، جائزہ مشن مذاکرات کے لیے کل اسلام آباد پہنچے گا
- 11 گھنٹے قبل

ملکی ترقی کے لیے ہم میں سے ہر کسی نے اپنے حصے کی شمع جلانی ہے ، آرمی چیف
- 10 گھنٹے قبل

حکومت اقلیتوں کے تحفظ کیلئے مکمل پرعزم ہے، رانا ثناللہ
- 11 گھنٹے قبل

یورپی رہنماؤں کا جنگ کے خاتمے تک یوکرین کو فوجی امداد جاری رکھنے کا اعلان
- 6 منٹ قبل

چیمپئنز ٹرافی :سیمی فائنل میں کونسی ٹیمیں مد مقابل ہونگی؟
- 8 گھنٹے قبل

را کے جاسوس کلبھوشن یادیو کی بلوچستان سے گرفتاری کو 9 سال مکمل
- 16 منٹ قبل

وزیر اعظم کی چینی کی قیمتوں کو کنٹرول کے حوالے سے سخت اقدامات کی ہدایت
- 11 گھنٹے قبل

وزیر اعظم اور اویس لغاری کے درمیان ملاقات ، ملکی مجموعی و سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال
- 11 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی اہم ملاقات طے ہو گئی
- 8 گھنٹے قبل

پنجاب کے سرکاری ڈینٹل کالجز میں بی ڈی ایس داخلوں کے لیے پہلی سلیکشن لسٹ جاری
- 10 گھنٹے قبل

سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سےگیس کی فراہمی کے اوقات جاری
- 11 گھنٹے قبل