مراسلے کے مطابق آئی وی کینولا اور بیکٹریکل انفکیشن کا انجیکشن میٹرنیڈوزل بھی غیر معیاری قرار دیا گیا۔


پنجاب میں غیر محفوظ 8 ادویات کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی۔
چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب نے میڈیکل اسٹورز اور فارمیسز کو غیر محفوظ 8 ادویات فروخت کرنے سے روک دیا ہے جب کہ تمام ڈرگ انسپیکٹرز کو ادویات کا اسٹاک قبضے میں لینے کا حکم دے دیا ہے۔
مراسلے میں بیکٹریکل انفکیشن کے لیے استعمال ہونے والی گولی فلیجل بھی غیر معیاری قرار دی گئی ہے جب کہ مختلف بیماریوں میں درد کم کرنے والے انجیکشن ٹراما ڈول کو بھی مضر صحت قرار دیا گیا ہے۔
مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ کراچی کسٹمز حکام نے غیر رجسٹرڈ درد کش ادویات کے 7 بیچ پکڑے ہیں جب کہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے 7 مخصوص بیچ کے استعمال پر پابندی عائد کی ہے۔
مراسلے کے مطابق آئی وی کینولا اور بیکٹریکل انفکیشن کا انجیکشن میٹرنیڈوزل بھی غیر معیاری قرار دیا گیا۔
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- a day ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- a day ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 5 hours ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 5 hours ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- a day ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- a day ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- a day ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 days ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- an hour ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 2 hours ago






