جنوبی وزیرستان :سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر خود کش دھماکا، جوابی فائرنگ میں 10خوارجی جہنم واصل
خودکش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی قلعے کی دیوار سے ٹکرا دی، جس کے بعد حملہ آور قلعے کے اندر داخل ہوگئے،سیکیورٹی ذرائع

شائع شدہ a month ago پر Mar 13th 2025, 9:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جنوبی وزیرستان میںچیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا، فورسز کی جوابی کارروائی میں 10 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل جنڈولہ میں فوجی قلعے پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، خودکش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی قلعے کی دیوار سے ٹکرا دی، جس کے بعد حملہ آور قلعے کے اندر داخل ہوگئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔جبکہ قلعہ کے اندر شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔
علاقے میں لڑاکا ہیلی کاپٹر گشت کر رہے ہیں اور وقفے وقفے سے فائرنگ کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں اور تاحال صورتحال کشیدہ ہے۔

پی ایس ایل10،پشاورزلمی کی کراچی کنگزکیخلاف بیٹنگ جاری
- 10 hours ago

بھارتی پولیس نے کشمیری بھائیوں کی جائیداد ضبط کر لی
- 8 hours ago

نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی، نکھار اور مزید مواقع دینے کیلئے 10 کروڑ کا فنڈ مختص کریں گے ، وزیر تعلیم
- 9 hours ago
وفاق کا کینالز کے معاملے پر مذاکراتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
- 10 hours ago

سیکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا میں آپریشن، 6 خوارج جہنم واصل
- 8 hours ago

پنجاب اسمبلی کا اجلاس ، پوپ فرانسس کے انتقال پر ایوان میں ایک منٹ کی خاموشی
- 9 hours ago

پی ایس ایل :کراچی کنگز کا پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 11 hours ago

پنجاب میں گندم کے کاشتکاروں کیلئے 110 ارب روپے کے جامع پیکج کی منظوری
- 8 hours ago

’ابیر گلال‘ کا میوزک جاری ، دبئی میں منعقد تقریب میں فواد خان اور وانی کپور کا رقص
- 14 hours ago
1732520697-0-600x450.webp&w=3840&q=75)
طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں،ایشوریا نے انسٹاگرام پوسٹ جاری کر دی
- 7 hours ago

علامہ اقبال کی شاعری ہمارے لئے مشعل راہ ہے، وزیر منصوبہ بندی
- 8 hours ago

وزیراعظم نے اوورسیز پاکستانیوں کو سول ایوارڈ دینے کا اعلان کر دیا
- 8 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات