دودھ بردارگاڑیوں کو 2لاکھ روپے کے جرمانے کئے گئے، 20 دودھ بردار گاڑیوں میں موجود 1لاکھ 6 ہزار لیٹر دودھ کو چیک کیا گیا،ترجمان

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 15th 2025, 2:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

راولپنڈی:پنجاب فوڈاتھارٹی نے راولپنڈی میںکارروائی کرتے ہوئے 4 ہزار 200 لیٹر پانی ملا مضر صحت دودھ تلف کردیا ۔
ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی کے مطابق یہ کارروئیاں جی ٹی روڈ، روات اور ٹی چوک پر ناکے لگا کی گئیں اور دودھ چیک کیا گیا۔
ترجمان نے مزید کہا کہ دودھ بردارگاڑیوں کو 2لاکھ روپے کے جرمانے کئے گئے، 20 دودھ بردار گاڑیوں میں موجود 1لاکھ 6 ہزار لیٹر دودھ کو چیک کیا گیا۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ فوڈ اتھارٹی نے رواں ہفتہ میں ناقص دودھ کیخلاف تیسری بڑی کارروائی کی، دودھ بردار گاڑیوں کو روزانہ کی بنیاد پر چیک کیا جاتا ہے، سحری اور افطاری میں اسپیشل ٹیمیں کام کر رہی ہیں۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






