دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے لیے بلوچستان میں کوئی جگہ نہیں، سرفراز بگٹی


ڈیرہ بگٹی :یوم پاکستان پر بلوچستان کے شہر ڈیرہ بگٹی میں شاندار ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
ریلی کی قیادت ٹاؤن چیئرمین سوئی عزت اللہ امان بگٹی اور اسسٹنٹ کمشنر نے کی،جس میںعوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
یوم پاکستان ریلی کے شرکا نے قومی پرچم تھامے ہوئے ملی نغمے گائے اور وطن کی ترقی و خوشحالی میں بھرپور کردار ادا کرنے کا عزم کیا۔
یوم پاکستان پر خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ یہ دن ہمیں یکجہتی، قربانی اور حب الوطنی کی یاد دلاتا ہے، پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ریاست ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔
اپنے پیغام میں سرفراز بگٹی نے مزیدکہا کہ دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیں گے، ملک و قوم کی سلامتی اور ترقی کے لیے ہر قربانی دینے کا عہد کرنا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے لیے بلوچستان میں کوئی جگہ نہیں، سیکیورٹی فورسز اور عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔
انڈر 19ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 90رنز سے ہرادیا
- 16 گھنٹے قبل
سڈنی حملہ دہشت گردی ہے جس میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا، آسٹریلوی وزیراعظم
- 15 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا:ضلع مہمند، بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک
- 15 گھنٹے قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 2 دن قبل

پاکستان کی سوڈان میں اقوام متحدہ کی عبوری سکیورٹی فورس پرحملے کی مذمت
- 15 گھنٹے قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 2 دن قبل
آسٹریلیا ، فائرنگ واقعے میں 12افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 16 گھنٹے قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 2 دن قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 2 دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 2 دن قبل
پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کے ضابطے میں عالمی ماڈل بننے کا خواہاں ہے،بلال
- 15 گھنٹے قبل





