Advertisement
تفریح

سلمان خان کی ایکشن سے بھر پور فلم "سکندر"ریلیزہوگئی

فلم میں سلمان خان اوررشمیکا مندانا کے علاوہ نواب شاہ اور کاجل اگروال سمیت سنیل شیٹی جیسے اداکار بھی ایکشن میں نظر آ رہے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Mar 30th 2025, 4:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سلمان خان کی ایکشن سے بھر پور فلم "سکندر"ریلیزہوگئی

ممبئی:بالی ووڈ کےنامور اور دبنگ ہیرو سلمان خان کی ایکشن فلم "سکندر" ریلیزہوگئی۔  
خیال ظاہر کیا جا رہا تھا کہ "سکندر" کی ایڈوانس بکنگ 10 کروڑ روپے تک ہوگی لیکن ایسا نہیں ہو سکا، جس کے بعد اب خیال کیا جا ہے کہ فلم اندازوں سے کم کمائی کرے گی۔
 سلمان خان نے فلم کے ٹریلر لانچ کے موقع پر کہا تھا کہ ان کی فلم اچھی ہو یا بری لیکن فلم 200 کروڑ روپے سے زائد کی کمائی کرے گی۔ فلم"سکندر" کو بھارت کے علاوہ خلیجی ،امریکی اور یورپی ممالک میں بھی ریلیز کیا گیا ہے۔
اس فلم کے ذریعے سلمان خان نے تقریباً دو سال بعدسلورسکرین پر واپسی کی ہے، ان کی آخری فلمیں "ٹائیگر تھری" اور"کسی کا بھائی کسی کی جان: 2023 میں عید پر ریلیز ہوئی تھیں۔
فلم"سکندر" کا ٹریلر 23 مارچ کو ریلیز کیا گیا تھا، جسے چند ہی گھنٹوں میں لاکھوں بار دیکھا گیا جبکہ محض 24 گھنٹوں میں اسے ساڑھے 4 کروڑ بار تک دیکھا گیا جو ایک نیا ریکارڈ تھا۔
اس فلم میں سلمان خان اوررشمیکا مندانا کے علاوہ نواب شاہ اور کاجل اگروال سمیت سنیل شیٹی جیسے اداکار بھی ایکشن میں نظر آ رہے ہیں۔

Advertisement
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 9 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 9 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 4 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
Advertisement