Advertisement
تفریح

معروف قوال غلام فرید صابری کومداحوں بچھڑے 31 برس بیت گئے 

ان کی قوالیوں میں ” بھر دو جھولی میری یا محمد ؐ “، ”تاجدار حرم ہو نگاہ کرم“، ”میرا کوئی نہیں ہے تیرے سو ا“ اور دیگر بے پناہ مشہور ہوئیں

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک ماہ قبل پر اپریل 5 2025، 4:51 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
معروف قوال غلام فرید صابری کومداحوں بچھڑے 31 برس بیت گئے 

ویب ڈیسک:معروف قوال غلام فرید صابری کوبچھڑے31 برس بیت گئے،آج ان کی 31 ویں برسی منائی جارہی ہے۔
غلام فرید صابری قوال 1930ء میں بھارت کے صوبہ پنجاب کے علاقہ روہتک میں پیدا ہوئے قوالی کا فن انہیں وراثت میں ملا تھا  ان کے والد عنایت صابری اپنے دور کے معروف قوال تھے۔تقسیم کے بعد غلام فرید صابری کا خاندان کراچی منتقل ہو گیا انہوں نے اپنے بھائی مقبول صابری کے ساتھ مل کر صابری برادران کے نام سے قوال گروپ بنایااور بے پناہ شہرت حاصل کی۔
دنیا بھر ميں ان کے قوالی کے مداح ان کی محفل سماع کے منتظر رہتے تھے۔ ان کی قوالياں پاکستانی اور بھارتی فلموں میں بھی شامل کی گئیں ۔ 
 ان کی گائی گئی قوالیوں میں ” بھر دو جھولی میری یا محمد ؐ “، ”تاجدار حرم ہو نگاہ کرم“، ”میرا کوئی نہیں ہے تیرے سو ا“ اور دیگر بے پناہ مشہور ہوئیں۔

صابری برادران نے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کے بیشتر ممالک میں اپنی آواز کا جادو جگایا،انہوں نے نعتیہ قوالی میں نئی جدتیں متعارف کروائیں،1975 میں گائی قوالی تاجدار حرم نے شہرت کو دوام بخشا۔ایک دور میں ان کے آڈیو کیسٹس کی ریکارڈ فروخت ہوتی تھی،غلام فرید صابری اور مقبول صابری نے فلموں کے لئے بھی یادگار قوالیاں ریکارڈ کروائیں۔ 
پاکستان کے نامور قوال 5اپریل 1994 کو علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے تھے،ان کی برسی کے موقع پر شو بز انڈسٹری، گلوکار برادری اور شائقین کی جانب سے حاجی غلام فرید صابری کی خدمات پر انہیں پھر پور انداز میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔

Advertisement
ایل او سی پانڈو سیکٹر میں پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی فوج کا ہیڈکوارٹر تباہ

ایل او سی پانڈو سیکٹر میں پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی فوج کا ہیڈکوارٹر تباہ

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان اپنے دفاع میں بھارت کیخلاف کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے،وزیر اعظم کا مارکو روبیو سے رابطہ

پاکستان اپنے دفاع میں بھارت کیخلاف کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے،وزیر اعظم کا مارکو روبیو سے رابطہ

  • 13 گھنٹے قبل
ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر اور سید نور کا تھلیسیمیا کی آگہی کے لیے نور فاؤنڈیشن کا دورہ

ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر اور سید نور کا تھلیسیمیا کی آگہی کے لیے نور فاؤنڈیشن کا دورہ

  • 11 گھنٹے قبل
بھارتی میڈیاایف16اور جےایف17طیاروں کوگرائےجانےکی جھوٹی خبریں پھیلا رہا ہیں،عطاتارڑ

بھارتی میڈیاایف16اور جےایف17طیاروں کوگرائےجانےکی جھوٹی خبریں پھیلا رہا ہیں،عطاتارڑ

  • 11 گھنٹے قبل
کیتھولک عیسائیوں کے نئے پوپ فرانسس کا انتخاب ہو گیا،چمنی سے سفید دھواں خارج

کیتھولک عیسائیوں کے نئے پوپ فرانسس کا انتخاب ہو گیا،چمنی سے سفید دھواں خارج

  • 11 گھنٹے قبل
امریکا کا  پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ

امریکا کا پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ

  • ایک گھنٹہ قبل
پاک بھارت کشیدگی کے باعث پی ایس ایل سیزن 10 کے بقیہ میچز یو اے ای  منتقل کرنے کا فیصلہ

پاک بھارت کشیدگی کے باعث پی ایس ایل سیزن 10 کے بقیہ میچز یو اے ای  منتقل کرنے کا فیصلہ

  • ایک گھنٹہ قبل
پاک فوج نے اوکاڑہ اور عارف والا میں 5 بھارتی ڈرونز کو مار گرایا

پاک فوج نے اوکاڑہ اور عارف والا میں 5 بھارتی ڈرونز کو مار گرایا

  • 16 منٹ قبل
پاکستان میں ناکام فوجی آپریشن نے بھارتی فضائیہ کی کمزوریاں ظاہرہو گئیں،فرانسیسی اخبار

پاکستان میں ناکام فوجی آپریشن نے بھارتی فضائیہ کی کمزوریاں ظاہرہو گئیں،فرانسیسی اخبار

  • ایک گھنٹہ قبل
کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن  بحال

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بحال

  • 39 منٹ قبل
ایل او سی پر بھارتی  شیلنگ سے4 افراد زخمی، پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے پوسٹ تباہ کردی

ایل او سی پر بھارتی شیلنگ سے4 افراد زخمی، پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے پوسٹ تباہ کردی

  • 42 منٹ قبل
بھارتی میڈیا پر مقبوضہ کشمیر پر حملے کی خبریں جھوٹی اور من گھڑت ہیں، سیکیورٹی ذرائع

بھارتی میڈیا پر مقبوضہ کشمیر پر حملے کی خبریں جھوٹی اور من گھڑت ہیں، سیکیورٹی ذرائع

  • 12 گھنٹے قبل
Advertisement