133 رومن کیتھولک کارڈینلز نے نئے پوپ کے انتخاب کے لیے خفیہ ووٹنگ میں حصہ لیا تھا،نئے پوپ کے انتخاب پر سینٹ پیٹرز باسیلیکا میں گھنٹیاں بجائی گئیں


وٹیکن سٹی :کیتھولک میسحیوں کے نئے مذہبی رہنما پوپ فرانسس کا انتخاب کیا جا چکا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق رابرٹ پری ووسٹ کیتھولک مسیحیوں کے نئے پوپ منتخب کر لیے گئے،ویٹیکن سٹی میں نئے پوپ کا انتخاب کم از کم 4 مرتبہ کی ووٹنگ کے بعد ہوا ہے،رابرٹ پری ووسٹ پہلے امریکی پوپ ہیں اور وہ پوپ لیو چہار دہم کہلائیں گے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سسٹین چیپل کی چمنی سے سفید دھواں نکلتے ہوئے دیکھا گیا، جو نئے پوپ کے انتخاب کی روایتی علامت ہے۔
133 رومن کیتھولک کارڈینلز نے نئے پوپ کے انتخاب کے لیے خفیہ ووٹنگ میں حصہ لیا تھا،نئے پوپ کے انتخاب پر سینٹ پیٹرز باسیلیکا میں گھنٹیاں بجائی گئیں۔
یہ اعلان 8 مئی 2025 کو کیا گیا، جب کارڈینلز نے پوپ فرانسس کے انتقال کے بعد نئے پوپ کا انتخاب مکمل کیا، جو 21 اپریل 2025 کو وفات پا گئے تھے۔
نئے پوپ کے نام کا اعلان جلد ہی سینٹ پیٹرز اسکوائر میں بالکونی سے متوقع ہے، جہاں سینئر کارڈینل "ہابیمس پاپام" (ہمارے پاس پوپ ہے) کے الفاظ کے ساتھ نئے پونٹف کا تعارف کرائیں گے۔

امریکی اڈے دوبارہ نشانے پر آ سکتے ہیں، ایران کی امریکا کو دو ٹوک تنبیہ
- 11 گھنٹے قبل
اداکارہ حمیرا علی کے چچا محمد علی نے اہم انکشافات کر دئیے
- 12 گھنٹے قبل

عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ، 9 مئی کیسز میں مقدمات زیر غور
- 10 گھنٹے قبل

یوٹیوب چینلز کی بندش: عدالت نے مزید 5 صحافیوں کے چینلز کھولنے کا حکم دے دیا
- 8 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی قافلہ لاہور پہنچ گیا، 4 کارکن گرفتار
- 8 گھنٹے قبل

تبدیلی آنی چاہیے، مگر پی ٹی آئی کے اندر سے: مولانا فضل الرحمان
- 12 گھنٹے قبل

فرانس: شوہر اپنی بیوی کو ہائی وے پر چھوڑ کر 300 کلومیٹر آگے نکل گیا
- 8 گھنٹے قبل

بلوچستان میں دہشت گردی میں 45 فیصد اضافہ، چھ ماہ میں 257 افراد جاں بحق: محکمہ داخلہ
- 9 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا بڑا اقتصادی فیصلہ: یورپی یونین اور میکسیکو پر 30 فیصد تجارتی ٹیکس کا اعلان
- 9 گھنٹے قبل

ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان، نعرہ ہوگا ’جئے عوام‘
- 12 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی قیادت کا قافلہ لاہور پہنچ گیا
- 10 گھنٹے قبل

اداکارہ حمیرا اصغر کی موت: پولیس نے موبائل فونز اور لیپ ٹاپ کا ڈیٹا حاصل کرلیا
- 12 گھنٹے قبل