اب تک ویڈیو سونگ کو دیکھنے والوں کی تعداد لاکھوں سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ مختلف میوزک پلیٹ فارمز پر گانا ٹرینڈنگ میں آگیا ہے


ویب ڈیسک: بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کا لیجنڈ گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کو زبردست ٹریبیوٹ ’’سانو اک پل‘‘ ریلیز ہوگیا ۔
میوزک لوورز کی جانب بے حد پزیرائی حاصل ہونے لگی نامور ہدایتکار پروڈیوسر بلال لاشاری کی ڈائریکشن میں بننے والی ویڈیو کو خوب سراہا جارہا ہے۔
اب تک ویڈیو سونگ کو دیکھنے والوں کی تعداد لاکھوں سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ مختلف میوزک پلیٹ فارمز پر گانا ٹرینڈنگ میں آگیا ہے۔

عاطف اسلم کے مداحوں کی جانب استاد نصرت فتح علی خان کو زبردست ٹریبیوٹ پیش کرنے پر عاطف اسلم کی خوب تعریفیں کی جارہی ہے،جس گانے میں استاد نصرت فتح علی خان کی آواز کو شامل کیا گیا ہے ۔
سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم پر میوزک کے دلدادہ افراد ویلو ساؤنڈ سٹیشن سیزن تھری کی اس کاوش پر پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے اس ویڈیو کو خوب سراہا رہے ہیںویڈیو ڈائریکشن پزیرائی حاصل ہورہی ہے
پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کے ضابطے میں عالمی ماڈل بننے کا خواہاں ہے،بلال
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان کی سوڈان میں اقوام متحدہ کی عبوری سکیورٹی فورس پرحملے کی مذمت
- 15 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 2 دن قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 2 دن قبل
آسٹریلیا ، فائرنگ واقعے میں 12افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 16 گھنٹے قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 2 دن قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 2 دن قبل
خیبرپختونخوا:ضلع مہمند، بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک
- 15 گھنٹے قبل
انڈر 19ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 90رنز سے ہرادیا
- 16 گھنٹے قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 2 دن قبل
سڈنی حملہ دہشت گردی ہے جس میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا، آسٹریلوی وزیراعظم
- 15 گھنٹے قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 2 دن قبل








