عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 42ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی

کراچی : کئی روز کے مسلسل اضافے کے بعد عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 4200روپے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد ملک میں 24 گرام سونے کی نئی قیمت 3لاکھ 52ہزار 70روپے کی سطح پر آگئی ۔
اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت میں 3601روپےکی کمی دیکھی گئی جس کے بعد دس گرام سونے کی نئی قیمت 3لاکھ 2ہزار روپے 383روپے کی سطح پر آگئی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 42ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت 3ہزار 343ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔
یاد رہے کہ سونے کی قیمتوں میں پچھلے تین دن سے مسلسل اضافہ ریکارڈ ہو رہا تھا، جس کے بعد آج قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔

قومی ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز و بنگلہ دیش،شاداب خان اسکواڈ سے باہر
- an hour ago

مستونگ،دہشت گردوں کاتحصیل دفتر پر حملہ، فائرنگ میں ایک لڑکا شہید
- 3 minutes ago

جسٹس عتیق شاہ کو پشاور جبکہ جسٹس روزی خان کو بلوچستان ہائیکورٹ کا چیف جسٹس تعینات کرنے کا فیصلہ
- an hour ago

کراچی: صوبائی محکمہ صحت میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف
- an hour ago

پاکستان کا پہلا انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کیاسک لاہورایئرپورٹ پر قائم
- 5 hours ago

فون کال لیک معاملہ، آئینی عدالت نے تھائی لینڈ کی وزیر اعظم کو معطل کر دیا
- 3 hours ago

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
- 4 hours ago

اینڈرائیڈ فونز پر جی میل استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بہترین فیچر کا اضافہ
- 42 minutes ago

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے مالی سال کا شاندار آغاز ،انڈیکس میں 1700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
- 5 hours ago

ایس آئی ایف سی کے قیام کا دوسرا سال، صنعت، سیاحت اور نجکاری کے شعبوں میں نمایاں کامیابیاں
- 4 hours ago

کراچی: تیز رفتار واٹر ٹینکر نے ایک اور موٹرسائیکل سوارکی جان لے لی
- 2 hours ago

چار ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹس کی تقرری کےلیےجوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری
- an hour ago