پاکستان نے ہمیشہ امن کی بات کی ہے ،چاہتے ہیں خطے میں امن قائم ہوں ،اداکاراحسن خان
بھارت نے حملوں میں معصوم مرد، خواتین اور بچوں کو نشانہ بنایا گیا، معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا انتہائی شرمناک جرم اور انسانی اقدار کی سنگین خلاف ورزی ہے

شائع شدہ a year ago پر May 8th 2025, 5:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ امن کی بات کی ہے ،چاہتے ہیں خطے میں امن قائم ہوں بھارتی جنگی جنون کے خلاف پاکستانی عوام اپنی افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
ویڈیو پیغام میں اداکار احسن خان نے کہا کہ قوم ، حکومت اور افواج مل کر بھارت کے عزائم خاک میں ملائیں گے ۔
اپنے پیغام میں ادکار نے مزید کہا کہ بھارت نے حملوں میں معصوم مرد، خواتین اور بچوں کو نشانہ بنایا گیا، معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا انتہائی شرمناک جرم اور انسانی اقدار کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ حکومت اور عوام ایسی جارحیت کو ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 5 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 6 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 3 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 19 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





