پاکستان کی نامور اداکارہ ایمان علی کی والدہ اور سینئر اداکارہ حمیرا عابد علی انتقال کرگئیں
حمیرا چوہدری اور پاکستان کے سینئر اداکار عابد علی کی 1973 میں شادی ہوئی تھی

شائع شدہ a year ago پر May 4th 2025, 12:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان کی نامورماڈل اور اداکارہ ایمان علی کی والدہ اور سینئر اداکارہ حمیرا عابد علی انتقال کرگئیں۔
ایمان علی کی بہن گلوکارہ رحمہ علی نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے اپنی والدہ حمیرا عابد علی کے انتقال کی خبر دی اور بتایا کہ مرحومہ کی نمازِ جنازہ ڈی ایچ اے فیز 5 میں ادا کردی گئی ہے

حمیرا چوہدری اوراداکار عابد علی کی 1973 میں شادی ہوئی تھی،ان کی ملاقات مشہور ڈرامہ سیریل"جھوک سیال" کی ریکارڈنگ کے دوران ہوئی تھی،تاہم حمیرا اور اداکار عابد علی کی 2006 میں طلاق ہو گئی ،ان کی تین بیٹیاں اداکارہ ایمان علی، گلوکارہ، اداکارہ رحما علی اور مریم علی ہیں۔
حمیرا عابد علی کو نیل پالش، کنکر، جب وی ویڈ ، سمی اور دیگر ٹیلی ویژن ڈراموں میں اپنے کرداروں کےحوالے سے جانا جاتا ہے

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- a day ago

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- a day ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 hours ago

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 3 days ago
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 3 days ago
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- a day ago

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- a day ago
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 3 days ago
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- 3 hours ago
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



