پنجاب کے جنوبی اضلاع اور سندھ میں دن کا درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4 ڈگری زیادہ رہے گا

شائع شدہ a day ago پر Apr 6th 2025, 10:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں آج موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے ، اس کے علاوہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم گرم اورخشک رہے گا۔
پنجاب کے جنوبی اضلاع اور سندھ میں دن کا درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4 ڈگری زیادہ رہے گا ، خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع اور گلگت بلتستان میں بھی موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
موسمیات نے بتایا کہ شہر قائد کا پارہ 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے، دن میں شمال مغرب سے گرم اور خشک ہوائیں چل سکتی ہیں تاہم شام میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے۔

غزہ، اسرائیلی جنگی جارحیت جاری ، مزید 46 فلسطینی شہید
- 13 گھنٹے قبل

پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، کارروائی میں 8 خوارج ہلاک
- 40 منٹ قبل

آئی ایم ایف نے دو ماہ میں دوسرا مشن پاکستان بھیج دیا
- 12 گھنٹے قبل

ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک کو امریکا میں بزنس فروخت کرنے کیلئے مزید 75 دن کی مہلت دے دی
- 12 گھنٹے قبل

ایران نے امریکی صدر کی براہِ راست مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کر دیا
- 26 منٹ قبل

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے نئی جرسی کی رونمائی کر دی
- 36 منٹ قبل

حماس نے اسرائیل پر راکٹ داغ دیئے
- 30 منٹ قبل
وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کے قائدنوازشریف کا لندن کا دورہ متوقع
- 13 گھنٹے قبل

طالبان کی دہشتگرد تنظیموں کو اسلحہ فروخت کرنا عالمی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا
- 12 گھنٹے قبل

کھیل کے لئے تمام ممکنہ وسائل مہیا کیے جائیں گے ، وزیر اعلی ٰ پنجاب
- 12 گھنٹے قبل

معروف بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی والدہ چل بسیں
- 12 گھنٹے قبل

بلوچستان کے ضلع گوادر میں دفعہ 144نافذ کر دی گئی
- 22 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات