عمران خان سے ملاقاتوں کا دن ہے تاہم آنے والے رہنماؤں کو روک دیا گیا ہے۔ قائد حزب اختلاف عمر ایوب گورکھ پور ناکہ پہنچے جہاں پولیس نے انہیں روکا گیا۔

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئےپہنچنے والی تینوں بہنوں عظمی، علیمہ اور نورین خان سمیت 7 حراست میں لیے گئے رہنماؤں کو پولیس نے چکری انٹرچینج پر رہا کردیا۔
بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا دن ہے تاہم آنے والے رہنماؤں کو روک دیا گیا ہے۔ قائد حزب اختلاف عمر ایوب گورکھ پور ناکہ پہنچے جہاں پولیس نے انہیں روکا گیا۔
اڈیالہ جیل ملاقات کیلئےآنے پر پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں، عمر ایوب، زرتاج گل، حامد رضا، نیاز اللہ نیازی اور دیگر کو ملنے سے روکا جس پر علیمہ خان اور بہنوں نے احتجاج کیا اور جانے سے انکار کیا تو پولیس نے انہیں اور اظہار یکجہتی کیلئے آنے والے 4 رہنماؤں کو بھی گرفتار کیا۔
پولیس نے تینوں بہنوں سمیت 7 رہنماؤں کو قیدی وین میں ڈالا اور پھر نامعلوم مقام کی طرف گاڑی کو روانہ کیا، علیمہ خان نے حراست میں لیتے وقت کہا تھا کہ یہ ہمیں کہیں بیابان میں چھوڑ دیں گے مگر ہم پھر اُس وقت تک واپس آئیں گے جب تک یہ جیل میں نہیں ڈالتے اور ملاقات کیے بغیر واپس نہیں جائیں گے۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 9 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 10 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 6 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 12 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago






