Advertisement
پاکستان

ڈیرہ اسمٰعیل خان میں آپریشن،4 خارجی دہشتگرد ہلاک، فوجی جوان وطن پر قربان

ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی باسط صدیقی شہید ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Apr 17th 2025, 9:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں آپریشن،4 خارجی دہشتگرد ہلاک، فوجی جوان وطن پر قربان

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی باسط صدیقی شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آرکے مطابق سیکیورٹی فورسز کو ڈیرہ اسمٰعیل خان کے علاقہ مڈی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملی۔سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر علاقے میں کارروائی کی اور خوارج کے ٹھکانوں پر مؤثر انداز میں کارروائی کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی بھرپور کارروائی کے نتیجے میں 4 خارجی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ہلاک خوراج کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود بھی برآمد ہوا، ہلاک ہونے والے خوارج علاقے میں دہشتگردی کی کارروائیاں میں ملوث تھے۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی باسط صدیقی شہید ہوگئے۔

Advertisement
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • ایک دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 8 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 11 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 9 گھنٹے قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ