بھارت نے آبی دہشت گردی شروع کرتے ہوئے دریائے چناب اور جہلم کا پانی روک لیا
بھارت کی جانب سے دریائے جہلم کا 5 ہزار کیوسک اور دریائے چناب کا 7 ہزار کیوسک پانی روک لیا گیا

شائع شدہ 5 hours ago پر Apr 24th 2025, 2:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بھارت نے آبی دہشت گردی شروع کرتے ہوئے دریائے چناب اور جہلم کا پانی روک لیا۔
بھارت کی جانب سے دریائے جہلم کا 5 ہزار کیوسک اور دریائے چناب کا 7 ہزار کیوسک پانی روک لیا گیا ہے۔
دریائے جہلم میں گزشتہ روز پانی کا بہاؤ 49 ہزار کیوسک تھا، دریائے جہلم میں آج پانی کا بہاؤ 44 ہزار کیو سک ہے۔
اسی طرح دریائے چناب میں گزشتہ روز پانی کا بہاؤ 29 ہزار کیوسک تھا، جبکہ دریائے چناب میں آج پانی کا بہاؤ 22 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔
بھارت نے دریائے چناب پر بگلیہار ون اور ٹو پر دو پن بجلی منصوبے تعمیر کر رکھے ہیں، دریائے جہلم پر غیر قانونی کشن گنگا اور وولر بیراج بنا رکھے ہیں۔
واضح رہے کہ دونوں دریاؤں پر بھارت اس سے پہلے بھی آبی دہشت گردی کرتا رہا ہے۔
پاکستانی باکسر کے ہاتھوں بھارتی باکسر پہلے ہی راؤنڈ میں ڈھیر
- 29 minutes ago

پہلگام واقعہ : بھارتی اقدامات غیر منصفانہ اور غیر دانشمندانہ ہیں، خواجہ سعد رفیق
- an hour ago

پہلگام واقعے کے بعد واگلہ بارڈر پر ہونے والی روایتی پریڈ محدود کرنے کی ہدایت
- an hour ago

پاکستان کو بھی شملہ معاہدے سمیت دیگر معاہدے ختم کرنے کا حق ہے : وفاقی وزرا
- 2 hours ago

سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد بھارتی ناظم الامورکی دفترخارجہ طلبی
- an hour ago

پہلگام واقعہ : بھارتی فوج کا کریک ڈاؤن ، 1500 سے زائد کشمیری گرفتار
- 2 hours ago

بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا دعویٰ بے نقاب، پہلگام حملے میں ہلاک قرار دیا گیا جوڑا زندہ نکل آیا
- 3 hours ago

چیئرمین پی ٹی آئی گوہر علی خان کی امریکی نائب سفیر سے ملاقات
- 4 hours ago

رینجرز نے پاکستانی حدود میں داخل ہونیوالے بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس کے اہلکار کو حراست میں لے لیا
- 15 minutes ago
.webp&w=3840&q=75)
پنجاب ریونیو اتھارٹی کا راولپنڈی ڈویژن میں ٹیکس کی آگاہی مہم کا آغاز
- 3 hours ago
حسن رحیم اور انورل خالد کا نیا ویڈیو سونگ دِلرُبامیوزک لوورز کے دلوں کی دھڑکن بن گیا
- 42 minutes ago

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں بڑے فیصلے، واہگہ بارڈر، فضائی حدود اور بھارت سے ہر قسم کی تجارت فوری بند
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات