ان کا کہنا تھا کہ بعض شرپسندوں کے حملوں کا سخت نوٹس لیا ہے اور ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جا رہی ہے


وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوں کے وفد سے ملاقات کی جس میں سرمایہ کاروں کےتحفظ اور سرمایہ کاری کو محفوظ بنانے ک لیے کئےگئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نےوفد کی تجاویز کو نوٹ کیا اور ہرممکن تعاون فراہم کرنےکی یقین دہانی کرائی، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ہر طرح کی سرمایہ کاری کے لیےمحفوظ ملک ہے،سرمایہ کاروں کا تحفظ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
محسن نقوی نےمزید کہا کہ ہمارا دین اسلام امن و آتشی کا درس دیتا ہے، سرمایہ کاروں کےتحفظ کی ذمہ داری ہرصورت نبھائیں گے، وفد نے مسائل کے حل کے لیے یقین دہانی پر وزیرداخلہ محسن نقوی کا شکریہ ادا کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ بعض شرپسندوں کے حملوں کا سخت نوٹس لیا ہے اور ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جا رہی ہے،مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے حکمت عملی وضع کر لی ہے۔

افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک
- 13 hours ago

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 14 hours ago

لاہور سے مریدکے تک احتجاج: پولیس نے 253 افراد گرفتار کرلیے
- 15 hours ago

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک
- 12 hours ago

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 14 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- 12 hours ago

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا
- 14 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور
- 15 hours ago

بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 15 hours ago

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 13 hours ago

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
- 13 hours ago

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
- 15 hours ago