، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت سعود شکیل کررہے ہیں جبکہ زلمی کی جانب سے بابر اعظم ٹیم کو لیڈ کریں گے


لاہور:پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل )کے 17ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جارہا ہے، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت سعود شکیل کررہے ہیں جبکہ زلمی کی جانب سے بابر اعظم ٹیم کو لیڈ کریں گے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرزسکواڈ
دوسری جانب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سعود شکیل لیڈ کریں گے،ابرار احمد ، سعود شکیل( کپتان)، کوشال مینڈاس حسن نواز، مارک چیمین رائلی روسو، محمد عامر، محمد وسیم جونیئر فہیم اشرف خرم شہزاد، فن ایلن
پشاور زلمی سکواڈ
بابر اعظم(کپتان) ، صائم ایوب ، محمد حارث ، ٹوم کوہلر، حسین طلعت، مچ اون، عبدالصمد، لک وڈ، الزاری جوزف، سفیان مقیم ، علی رضا
پی ایس ایل کے رواں سیزن میں اسلام آباد یونائیٹڈ اب تک 5 میچوں میں 10 پوائنٹس کے ساتھ سب سے آگے ہے،لاہور قلندرز اور کراچی کنگز 6، 6 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔
اسی طرح پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 4، 4 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے اور پانچویں نمبر پر ہیں جبکہ ملتان سلطانز 2 پوائنٹس لے کر آخری پوزیشن پر ہے۔

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 4 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- ایک دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 4 دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 3 دن قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 3 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 15 گھنٹے قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 15 گھنٹے قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 3 دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 13 گھنٹے قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 14 گھنٹے قبل



