انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 16 ہزار کی حد کو چھو لیا ،تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر سستا ہونے سے روپے کی قدر میں بھی معمولی بہتری آئی ہے


کراچی: کاروباری ہفتے کےپہلے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی،جس کے بعد ڈالر کی قیمت بھی گر گئی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میںایک دفعہ پھر تیزی کا رجحان دیکھا گیاجس کے بعد انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 16 ہزار کی حد کو چھو لیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر سستا ہونے سے روپے کی قدر میں بھی معمولی بہتری آئی ہے۔
کاروبار شروع ہونے کے تھوڑی دیر بعد 100 انڈیکس میں ایک ہزار سے زیادہ پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار 529 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔
دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی دیکھی گئی ، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 پیسے کی کمی سے انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 280 روپے 87 پیسے ہو گئی ہے۔
خیال رہے امریکی کرنسی کی قیمت میں کئی ہفتوں سے اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے ، کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی اور اختتام پر اضافہ دیکھنے میں آتا ہے۔

مریدکے میں دھرنا ختم، جھڑپوں میں ایس ایچ او شہید، متعدد ہلاکتیں
- 5 گھنٹے قبل

جے یو آئی اورن لیگ نے وزیراعلیٰ کے پی کا انتخاب غیرآئینی قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ میں المناک بس حادثہ، 40 افراد جاں بحْق،درجنوں زخمی
- 6 گھنٹے قبل

ہنزہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ
- 4 گھنٹے قبل

اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی "تاریخ ساز لمحہ ہے ، ٹرمپ
- 5 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
بھارت میں افسوس ناک واقعہ ، دوران میچ کرکٹر انتقال کر گیا
- 4 گھنٹے قبل

شہباز شریف اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات، گرمجوش مصافحہ
- 4 گھنٹے قبل

بابِ دوستی پر افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل بحال، تجارتی سرگرمیاں تاحال معطل
- ایک گھنٹہ قبل

افغانی جارحیت کے خلاف قربانیاں: 12 شہداء کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا
- 4 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
غزہ امن معاہدہ: امریکا، مصر، قطر اور ترکیہ نے دستخط کر دیے
- 3 گھنٹے قبل

غزہ امن سمٹ اور ٹرمپ کی مصر موجودگی کے دوران قاہرہ میں پراسرار دھماکہ،تحقیقات شروع
- 4 گھنٹے قبل

پنجاب کابینہ میں توسیع، رانا اقبال اور منشا بٹ نے حلف اٹھا لیا
- 6 گھنٹے قبل