Advertisement
پاکستان

بھارت اگر پاکستان پر حملہ کرے تو بنگلادیش بھارت پر حملہ کردے، سابق بنگلادیشی جنرل

بنگلادیشی فوج کےسابق میجر جنرل فضل الرحمان نے تجویزدی ہےکہ اگربھارت پاکستان پرحملہ کرتاہےتوبنگلادیش حکومت بھارت پر حملہ کردے۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر May 2nd 2025, 11:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارت  اگر پاکستان پر حملہ کرے تو بنگلادیش بھارت پر حملہ کردے، سابق بنگلادیشی جنرل

بنگلادیشی فوج کےسابق میجر جنرل فضل الرحمان نے تجویزدی ہےکہ اگربھارت پاکستان پرحملہ کرتاہےتوبنگلادیش حکومت بھارت پر حملہ کردے۔ 

سماجی رابطےکی ویب سائٹ پر اپنےبیان میں میجر جنرل ریٹائرڈ فضل الرحمان نےکہا کہ پہلگام حملے کےبعد کشیدہ صورتحال میں اگربھارت پاکستان پرحملہ کرےتوبنگلادیش کوبھی بھارت کی سات شمال مشرقی ریاستوں پرحملہ کرکےان پرقبضہ کرلینا چاہیے۔

Advertisement