سونے کی قیمتوں میں یہ اضافہ عالمی مالیاتی غیر یقینی صورتحال اور طلب میں اضافے کے باعث ہوا ہے،ماہرین


کراچی:عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میںایک دفعہ پھر نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،24 گرام سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 50 ہزار روپے ہو گئی ہے۔
اسی طرح 10گرام سونے کی فی تولہ قیمت میں 6,687 روپےکا اضافہ ہوا، جس کے بعدسونے نئی قیمت 3 لاکھ 368 روپے ہو گئی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی اونس قیمت میں 76 ڈالر کااضافہ ہو ا جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت 3,316 ڈالرہو گئی ہے۔
ماہرین کے مطابق سونے کی قیمتوں میں یہ اضافہ عالمی مالیاتی غیر یقینی صورتحال اور طلب میں اضافے کے باعث ہوا ہے۔

وزیراعظم سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات،پاک بھارت کشیدگی اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
- 3 گھنٹے قبل

صدر مملکت سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، پاک بھارتی کشیدگی پر تبادلہ خیال
- 43 منٹ قبل

پنجاب ریونیو اتھارٹی کی بہترین کارکردگی،رواں سال ٹیکس کے حصول میں 16 فیصد اضافہ
- 5 گھنٹے قبل

9مئی واقعات: عدالت نے فسادات میں ملوث مزید20 ملزمان کو سزائیں سنا دیں
- 5 گھنٹے قبل

سرگودھا: گندم والے صندوق میں کھیلتے ہوئے دم گھٹنے سے 4 بہنوں سمیت 6 بچیاں جاں بحق
- 5 گھنٹے قبل

وزیراعظم سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات،پاک بھارت کشیدگی اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
- 4 گھنٹے قبل

پی ایس ایل: ملتان سلطانز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

پہلگام واقعہ: قومی اسمبلی میں بھارتی جارحیت اور یکطرفہ اقدامات کیخلاف قرارداد منظور
- 2 گھنٹے قبل

عاطف اسلم کا لیجنڈ گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کو زبردست خراج تحسین
- 5 گھنٹے قبل

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا،شرح سود میں مزید کمی
- 5 گھنٹے قبل

امریکی اخبار نے آرمی چیف کو قائدانہ صلاحیتوں اور جرات مندانہ فیصلوں پر’’مرد آہن ‘‘قرار دے دیا
- 4 گھنٹے قبل

غیر ملکی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی بلوچستان کی سلامتی و ترقی کیلئے بڑا خطرہ ہے، آرمی چیف
- 3 گھنٹے قبل