وزیرِ مملکت برائے مذہبی امور کھئیل داس کوہستانی اور وزیرِ اقلیتی امور پنجاب رمیش سنگھ اروڑا روم جائیں گے،ذرائع


اسلام آباد:کیتھولک مسیحیوںکے مذہبی پیشوا پوپ لیو چہار دہم کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیرِ مملکت برائے مذہبی امور کھئیل داس کوہستانی اور وزیرِ اقلیتی امور پنجاب رمیش سنگھ اروڑا روم جائیں گے۔
کھئیل داس کوہستانی اور رمیش سنگھ اروڑا تقریب حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے۔
کھئیل داس کوہستانی اور رمیش سنگھ اروڑا ویٹی کن سٹی میں پوپ لیو کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔
وزیر مملکت کھئیل داس کوہستانی اور وزیر اقلیتی امور پنجاب رمیش سنگھ اروڑا آج ویٹی کن سٹی روانہ ہونگے۔
پوپ لیو کی تقریب حلف برداری 18 مئی کو ویٹی کن سٹی میں ہوگی،پوپ لیو دنیا بھر کے کیتھولک مسیحیوں کے سربراہ بننے والے 267 پوپ ہیں۔

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- a day ago
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 2 hours ago
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 2 hours ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 days ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 days ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- a day ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- a day ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 days ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- a day ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- a day ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 hours ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- a day ago



