پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، 100 انڈیکس میں 700 پوائنٹس سے زائد
ابتدائی کاروباری اوقات میں بینچ مارک انڈیکس 120,000 پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو کاروبار کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا، 100 انڈیکس میں 700 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ابتدائی کاروباری اوقات میں بینچ مارک انڈیکس 120,000 پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔
مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی جانب سے بھرپور خریداری کا رجحان دیکھا گیا، جس سے اسٹاکس کی قیمتوں میں تیزی آئی اور مارکیٹ میں اعتماد بحال ہوا۔
دوسری جانب زرمبادلہ کی مارکیٹ میں بھی بہتری کا رجحان رہا۔ انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 6 پیسے کمی دیکھی گئی، جس کے بعد ڈالر 281.90 روپے پر آ گیا۔
مارکیٹ ماہرین کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں تیزی اور روپے کی قدر میں بہتری سرمایہ کاروں کے اعتماد کی عکاسی کرتی ہے، جب کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ اور معاشی پالیسیوں سے متعلق مثبت توقعات بھی اس رجحان کا سبب بن رہی ہیں۔

خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل

سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تو آزادیٔ کشمیر پر 6 دریا پاکستان کے ہوں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 گھنٹے قبل

مودی سرکار نے بلوچستان میں معصوم بچوں پر حملہ کرایا،گرپتونت سنگھ پنوں
- 5 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحرین میں سالانہ میری ٹائم سیکیورٹی کانفرنس 2025 میں شرکت
- 2 گھنٹے قبل

سپارکو نے پاکستان میں عیدالاضحٰی کی ممکنہ تاریخ بتا دی
- 5 گھنٹے قبل

خضدار میں اسکول بس پر حملے کی ایک اور زخمی طالبہ شہید ہوگئی
- 3 گھنٹے قبل

واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ واقعے میں اسرائیلی سفارت خانے کے دو اہلکار ہلاک
- 4 گھنٹے قبل

انجلینا جولی کا شہید فلسطینی صحافی فاطمہ حسونہ کو خراجِ عقیدت
- 7 گھنٹے قبل

سبزہلالی پرچم کے سپاہی نشان وفا کے عنوان سے الحمراء لاہور میں تقریب کا انعقاد
- 2 گھنٹے قبل

اگر بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو تمام 6 دریا پاکستان ہوں گے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 23 منٹ قبل

یونان کے جنوبی جزیرے کریٹ میں 6.1 شدت کا زلزلہ، سونامی الرٹ جاری
- 6 گھنٹے قبل

اسرائیل نے 100 امدادی ٹرکوں کو غزہ جانے کی اجازت دے دی
- 7 گھنٹے قبل