کانفرنس میں 46 پارٹنر ممالک کے نمائندگان نے شرکت کی

شائع شدہ 2 ماہ قبل پر مئی 22 2025، 3:22 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک بحریہ نے بحرین میں کمبائنڈ میری ٹائم فورسز (CMF) کے زیر اہتمام سالانہ میری ٹائم سکیورٹی کانفرنس 2025 میں بھرپور شرکت کی۔ یہ کانفرنس 12 سے 14 مئی کے دوران منعقد ہوئی، جس میں 46 پارٹنر ممالک کے نمائندگان نے شرکت کی۔
پاکستان کی نمائندگی کمانڈر کمبائنڈ ٹاسک فورس 151، کموڈور سہیل احمد عظمی نے کی، جبکہ کمبائنڈ ٹاسک فورس 151 (CTF-151) کے چیف آف سٹاف کیپٹن اشفاق علی نے اجلاس کے دوران سی ایم ایف کی حکمت عملی کے مطابق CTF-151 کا عملی منصوبہ پیش کیا۔
کانفرنس میں پاک بحریہ کی شمولیت اس بات کی غمازی کرتی ہے کہ پاکستان سمندری سلامتی اور خطے میں استحکام کے لیے مشترکہ بین الاقوامی کوششوں میں نہ صرف دلچسپی رکھتا ہے بلکہ ایک سرگرم کردار بھی ادا کر رہا ہے۔

بھارت کی جنگی تیاریوں کا جواب پاکستان کا نصر میزائل ہے ، سیکیورٹی حکام
- 8 hours ago

ہنزہ میں اضافی سیلز ٹیکس کے خلاف احتجاج نویں روز بھی جاری، خنجراب بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل
- 3 hours ago

چیف جسٹس کی دعوت پر اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا اسلام آباد میں ملاقات سے انکار
- 3 hours ago

زائرین پر سفری پابندی: قائمہ کمیٹی نے وزیر داخلہ کو وضاحت کے لیے طلب کر لیا
- 8 hours ago

وفاقی کابینہ کی حج پالیسی 2026 کی منظوری، سرکاری کوٹہ 70 فیصد کر دیا گیا
- 8 hours ago

دہشتگردوں کو آبادیوں میں چھپنے نہیں دیں گے، گرینڈ جرگہ بلائیں گے: علی امین گنڈا پورا
- 7 hours ago

چینی مہنگی بیچنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے: وزیراعظم کی ہدایت
- 5 hours ago

عمران خان کے بیٹے امریکا دورے کے بعد لندن واپسی ،رہائی کے لیے کانگریسی رہنماؤں سے ملاقاتیں
- 5 hours ago

امریکا اور بھارت کا مشترکہ خلائی مشن: نِسار سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا گیا
- 3 hours ago

اٹک: سیلابی ریلہ گاڑی بہا لے گیا، دو خواتین جاں بحق، تین افراد لاپتا
- 8 hours ago

لاہور کی تاریخ میں نیا موڑ ، خاتون اورنج لائن ٹرین کی پہلی ڈرائیور بن گئی
- 9 hours ago

کوئی بھی سوال لکھیں اورفوری جواب پائیں ، چیٹ جی پی ٹی کا نیا فیچر متعارف
- 9 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات