گلگت بلتستان : کوروناکیسزمیں اضافے پروزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے گلگت بلتستان میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے تمام متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا ہے، گلگت بلتستان میں کوروناکیسز میں اضافہ ہوا ہے تاہم کوئی مریض وینٹی لیٹر پر نہیں ہےگلگت بلتستان میں کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں ۔
وزیر اعلی نے عوام اور سیاحوں سے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی اپیل کی ہے ۔
گلگت بلتستان میں کورونا کے بڑھنے کی وجہ سیاحوں کی تعداد میں بہت زیادہ اضافہ ہے ، گلگت بلتستان پاکستان کی سیاحت کا حب ہے،پوری دنیا سے سیاحوں کی یہاں آمدجاری ہے، وزیر اعلی کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کی عوام کی معیشت کا دارومدار سیاحت پر ہے ۔
مزید یہ کہ وزیر اعلی کا کہنا ہے کہ کوروناصورتحال کے باوجود گلگت بلتستان میں مکمل لاک ڈاؤن نہیں کر رہے لیکن لوگ ایس او پیز کا خیال رکھیں ۔

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 21 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 21 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 18 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 16 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 19 گھنٹے قبل



