عدالتی فیصلے کے بعد جماعت اسلامی بطور سیاسی جماعت آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کی اہل ہوگی

شائع شدہ a year ago پر Jun 1st 2025, 5:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ڈھاکہ: بنگلہ دیشی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کی رجسٹریشن بحال کر دی۔
غیر ملکی کے مطابق بنگلا دیشی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کی رجسٹریشن منسوخی کا فیصلہ واپس لے لیا ہے،عدالت نے پارٹی کو الیکشن کمیشن میں بطور سیاسی جماعت رجسٹر کروانے کی اجازت دیدی۔
عدالتی فیصلے کے بعد جماعت اسلامی بطور سیاسی جماعت آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کی اہل ہوگی۔
خیال رہےکہ حسینہ واجد کے دور حکومت میں جماعت اسلامی کی رجسٹریشن ختم کی گئی تھی،جبکہ چند روز قبل سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے رہنما اظہرالاسلام کی سزائے موت بھی کالعدم قرار دی تھی۔

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- ایک دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 8 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- ایک دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 6 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 8 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- ایک گھنٹہ قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 7 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








