یہ فیصلہ سری لنکن کرکٹ بورڈ کی درخواست پر کیا گیا، ٹورنامنٹ 6 جون سے سری لنکا میں شروع ہونا تھا،اے سی سی

شائع شدہ 2 months ago پر Jun 2nd 2025, 4:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کولمبو:ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ویمنز ایمرجنگ ایشیا کپ 2025 ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔
ایشین کرکٹ کونسل کے ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ سری لنکن کرکٹ بورڈ کی درخواست پر کیا گیا، ٹورنامنٹ 6 جون سے سری لنکا میں شروع ہونا تھا۔
اے سی سی کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ موسمی حالات اور “چکن گونیا” بیماری کے پھیلاؤ کے باعث سری لنکن کرکٹ بورڈ نے کپ ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔
ایشین کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ ویمنز ایمرجنگ ایشیا کپ کی نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا ۔
دوسری جانب صدر اے سی سی محسن نقوی نے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ کی اہمیت کو سمجھتے ہیں، شیڈول کیلئے تندہی سے کام کریں گے۔

انسدادِ دہشتگردی عدالت کا بڑا فیصلہ: 9 مئی مقدمات میں عمر ایوب، شبلی فراز سمیت 108 ملزمان کو سزائیں
- ایک گھنٹہ قبل

یو اے ای میں اگست 2025 کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
- 14 منٹ قبل

جمہوریت کا افسوسناک دن، ایوان میں رہنے یا بائیکاٹ کا فیصلہ جلد کریں گے ، بیرسٹر گوہر
- 2 منٹ قبل

مودی سرکار کا سیاسی مفاد کیلئے اپنی فوج کا استعمال ، بھارت میں ڈرون مقابلوں پر رد عمل
- 32 منٹ قبل

کے پی سینیٹ انتخاب: حکومتی ارکان جعلی ووٹ ڈالتے پکڑے گئے
- 17 منٹ قبل

جنیوا میں پاک-ایران اسپیکرز کی ملاقات، دو طرفہ پارلیمانی تعاون پر اتفاق
- 3 گھنٹے قبل

ورلڈ ایتھلیٹکس کا ویمنز ایونٹس میں شریک تمام کھلاڑیوں کیلئے جینڈر ٹیسٹ لازمی قرار
- ایک گھنٹہ قبل

اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کے لیے ڈیزائن کا انتخاب کر لیا
- 3 گھنٹے قبل

بغیر انٹر نیٹ کے چلنے والی واٹس ایپ کی متبادل ایپ اب ایپل صارفین کیلئے دستیاب
- 2 گھنٹے قبل

امریکی نیوی کا ایف-35 طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ خالی، نوٹیفکیشن جاری
- 2 گھنٹے قبل

خاتون کو ہراساں کرنے پر سی ای او کے الیکٹرک کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، جرمانہ عائد
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات