لاہور : طبی ماہرین کے مطابق روزانہ کافی پینے سے کورونا وائرس کا شکار ہونے کے امکانات کم ہوجاتے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 12th 2021, 9:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ روزانہ کافی پینے سے کورونا وائرس کا شکار ہونے کے امکانات کم ہوجاتے ہیں ۔
امریکی سائنسدانوں نے دعوا کیا ہے روزانہ کافی کا ایک کپ پینے سے مہلک وبا کورونا وائرس سے بچا جاسکتا ہے ۔
سائنسدانوں نے 40 ہزار برطانوی نوجوانوں پر اس کا تجربہ کیا ہے جس سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کافی کا ایک کپ دس افراد میں ایک کو کورونا وائرس سے بچانے کے لیے مفید ہے ۔
سائنسدانوں کا مزید کہنا ہے کہ کافی میں ایسے اجزا شامل ہیں جو انسانی صحت کو بہتر کرتے اور مدافعتی نظام کو مظبوط بناتے ہیں ۔

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 12 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 11 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 17 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





