کراچی: پی آئی اے سمیت نجی ائیر لائینز نے اپنے کرایوں میں اچانک اضافہ کردیا۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر جولائی 12 2021، 9:37 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق عید قربان کے قریب آتے ہی پی آئی اے سمیت نجی ائیر لائینز نے اپنے کرایوں میں اچانک اضافہ کردیا ہے، جون 2021 میں کراچی سے اسلام آباد اور لاہور کا یکطرفہ کم سے کم کرایہ 7 ہزار روپے تھا، تاہم اب اب طلب بڑھنے پر اندرونِ ملک فضائی کرایوں میں تقریباً دُگنا اضافہ کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق کراچی سے لاہور کا یک طرفہ کرایہ 13 ہزار روپے تک پہنچ گیا ہے، اسی طرح کراچی سے اسلام آباد کا یک طرفہ کرایہ 13 ہزارروپے سے زائد کردیا گیا ہے، جب کہ ائیر لائنز کی جانب سے کراچی، لاہور، اسلام آباد کراچی کے ریٹرن ٹکٹ پر 25 ہزار روپے سے زائد وصول کئے جارہے ہیں۔

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 2 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 4 days ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 3 days ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 4 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 2 days ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 2 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 3 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 4 days ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






